طالبہ کے اغوا اور فحش ویڈیو بنانے کے کیس میں ملوث میاں بیوی کو سزا سنا دی گئی
راولپنڈی: ایم ایس سی کی طالبہ کے اغوا اور فحش ویڈیو بنانے کے کیس میں ملوث میاں بیوی کو سزائے موت اور عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
رپورٹس کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایم ایس سی کی طالبہ کے اغوا اور اس کے ساتھ جبری بداخلاقی کرنے کے ساتھ اس کی فحش ویڈیوز بنانے کے کیس میں ملوث میاں بیوی کو سزائے موت اور عمر قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر گوندل نے کیس کا فیصلہ سنایا ہے ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر گوندل نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم قاسم جہانگیر کو جبری زیادتی، فحش وڈیوز بنانے کے جرم میں سزائے موت دی ہے۔
راولپنڈی پولیس کی اہم کامیابی، طالبہ کے اغواء، زیادتی اور ویڈیو بنانے کے مقدمہ میں ملوث ملزمان میاں بیوی کو معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے سزا سنا دی۔ مجرم قاسم جہانگیرکو سزائے موت، عمرقید، 03سال قید اور جرمانہ جبکہ مجرمہ کرن محمود کو عمرقید، 03سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ pic.twitter.com/mtmYWLlBd6
— Rawalpindi Police (@RwpPolice) January 25, 2021
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے اپنے فیصلے میں مجرم قاسم کو اغوا کرنے کے جرم میں عمر قید اور ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر 3 سال قید سمیت مجموعی طور پر 25 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔
بعدازاں عدالت نے اس سنگین جرم میں شوہر کا ساتھ دینے پر اس کی بیوی کرن جہانگیر کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے 10 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔
خیال رہے کہ میاں بیوی نے طالبہ کو اغوا کرکے اس کے ساتھ جبری زیادتی کرتے ہوئے اس کی پورن وڈیو بنا کر وائرل کر دی تھی، جن کے خلاف تھانہ سٹی نے 5 اگست 2019 کو مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کیا تھا۔
پولیس کے مطابق سزائے موت پانے والا ملزم قاسم جہانگیر ایم ایس سی کی طالبہ سمیت 45 بچیوں کے ساتھ جبری زیادتی اور ان کی فحش ویڈیوز بنانے میں ملوث رہا ہے، جبکہ ملزم کی بیوی کرن انہیں ویڈیوز کو آن لائن سمیت دیگر ذرائع سے فروخت کرتی تھی۔
Heads off to Session court judge 🙏🙏
Mein umeed karta hun kah corrupt HIgh Court ur Supreme Court in ki saza khatam nahi karain gay
مریم کب گرفتار ہو گی جس نے ججوں کی فحش ویڈیوز بنائیں ہیں؟
Garage wali iss ki ami aur safdar kay sath?
I would love to see those 😜😜
The husband and wife will be punished impersonating Maryam Nawaz not because of videos. In Pakistan PMLN is the only company can do such business.
بہت اچھا فیصلہ ہوا ھے مجرمہ مریم نواز صفدر اور اس کے حواری بھی ایک محترم جج صاحب ارشد ملک مرحوم کی ویڈیو بنا کر نمائش کے لئے پیش کر چکے ہیں اور مریم نواز صفدر نے دھمکیاں بھی دی ہیںِ کہ اس کے پاس اور ویڈیوز بھی ہیں۔ لہذاجج ارشد ملک کے گھر والوں کو انصاف دلایا جائے جس کی سرے عام ویڈیوز نمائش کے لئے پیش کر کے مریم نواز صفدر نے مرحوم جج ارشد ملک اور اس کی فیملی کے ساتھ ظلم کیا ھے عوام جج ارشد ملک کی فیملی کے لیے انصاف کی آواز بلند کرتی ھے
A very fair judgement. Only if if the punishment can be executed publicly without delay.
I know her,she is x employee of rawal hospital of rwp