تحریک انصاف کا جے یو آئی (ف) کیخلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فرخ حبیب کی جانب سے الیکشن کمیشن میں فارن فنڈنگ کے حوالے سے دائر کرنے کے لیے درخواست تیار کر لی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کے حوالے سے سب سے زیادہ شور مچانے والے مولانا فضل الرحمان بھی اب مصیبت میں پھنسنے والے ہیں کیونکہ پی ٹی آئی نے بھی اب ان کے خلاف فارن فنڈنگ کی تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
JUIF فضل الرحمن کو فارن فنڈنگ کا حساب دینا پڑے گا۔ حافظ حسین احمد کے انکشافات لیبیا اور عراق سے فضل الرحمن کی فنڈنگ کے حوالے سے کافی سنجیدہ ہے pic.twitter.com/Ec6zBblNla
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) January 26, 2021
تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن پاکستان میں آج ہی جمیعت علمائے اسلام (ف) کے خلاف درخواست دائر کی جائے گی۔
درخواست میں جے یو آئی کے سابق رہنما حافظ حسین احمد کے ٹی وی انٹرویو کا ٹرانسکرپٹ شامل ہے جس میں حافظ حسین احمد نے فضل الرحمان کے لیبیا اور عراق سے فنڈنگ لینے کا اعتراف کیا ہے۔
درخواست میں کہا گیا کہ مولانا فضل الرحمان سمیت جے یو آئی کے کئی رہنما دونوں ممالک لیبیا اور عراق کا متواتر دورہ کرتے تھے، جمعیت علما اسلام کے خلاف الیکشن ایکٹ کے خلاف کارروائی کی جائے۔
es besharam molbie ka yehi solution hey
Ab tera kya hoga Diesel?
پہلے نیازی حساب دے گا۔ پھر باقی چیزوں پر بات ہو گی۔
نیازی کو فارن فنڈن میں عمر قید کی سزا ہونی چاہیے۔
And only accepted judgment will be from Justice Qayyum kind of great Judge
very good decision Farakh keep it up. Isss harami mullay ko chorna mut iss ka sara kacha chaahta baher laaao. siasi gand hey yeh nam nihaad mulla.
فضلو ڈیزل جمعت علماء اسلام پاکستان کے نام پر ایک سیاہ دھبہ بن چکا ھے جمعت علماء اسلام کے اساتذہ اکرام مدرسوں کے بچوں اس دین فروش ڈیزل کے خلاف تحریک شروع کرنی ہوگی اس فضلو ڈیزل فروش کی وجہ سے جو نقصانات پارٹی کو ہوئے ہیں اس دین فروش فرقہ فروش قوم فروش ملک فروش ڈیزل کے خلاف علماء حق اور عوام کو نکلنا ہوگا تاکہ اس خبیث انسان نما شیطان کے چیلے سے عوام اور ملک کی جان چھڑانی جائے
PMIK must have a meeting with Farrukh Habib to teach him philosophy of PTI which is make noise against corruption but help corrupts on humanitarian basis.