ویڈیو : کراچی کی فضا میں مشکوک اڑن طشتری،پی آئی اے پائلٹس کی نشاندہی
قومی ایئر لائن پی آئی کے پائلٹس نے کراچی میں یو ایف او یعنی ان آئڈینٹیفائیڈ فلائنگ آبجیکٹس کی نشاندہی کی ہے، پائٹلس کے مطابق انہوں نے اتوار کے روز فو فائٹر کو گشت کرتے دیکھا، تفصیلات کے مطابق ، پی آئی اے کا طیارہ 35،000 فٹ کی طرف اڑ رہا تھا کہ کیپٹن نے جیٹ کے اوپر ایک سفید گول چیز دیکھی۔
فلائٹ عملے نے فوراً ہی غیر شناخت شدہ اشیا کی ویڈیو بنائی،کیپٹن نے بتایا کہ گول چیز کے چاروں طرف دھات کا خول تھا اور وہ مرکز سے سفید روشنی نکال رہا تھا،واقعے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یو ایف او ہنٹر اور بلاگر اسکاٹ سی وارنگ نے نوٹ کیا کہ پی آئی اے کے پائلٹس نے یو ایف او کی تحقیق کی تاریخ میں ایک "فو فائٹر” کی انتہائی توجہ مرکوز کی تصویر فراہم کی ہے۔
پی آئی اے کی جانب سے تاحال دیگر تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں، لیکن غیر شناخت شدہ اشیا کی ویڈیو شیئر کردی گئی ہے،ان آئڈینٹیفائیڈ فلائنگ آبجیکٹس کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سفید رنگ فضا میں گھوم رہا ہے، جسے پی آئی اے پائلٹس نے ویڈیو میں قید کرلیا ہے، یہ غیرشناخت شدہ اشیاء کیا ہے کہاں سے آئی اس کے بارے میں فی الحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ لیکن دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اس طرح کی ان آئڈینٹیفائیڈ فلائنگ آبجیکٹس سامنے آتے ہیں، جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث اس طرح کے واقعات سامنے آتے رہتے، پاکستان کا سب سے بڑا دشمن بھارت تو اس طرح کہ اوچھے ہتھکنڈے اپناتا رہتا ہے، پاکستان کیخلاف سازشیں کرتا رہتا ہے۔
یہ خلائی مخلوق مریم قطری کی نگرانی کر رہی ہے
یہ ہوتا ہے جعلی ڈگری ہولڈر پائلٹ جس کو موسمی غبارے کا نہیں پتا
.
موسمی غبارہ میکسیمم بیس فٹ یعنی چھ میٹر کا ہوتا ہے جیسے جیسے فاصلہ بڑھتا
جاتاہے ہمیں اس چیز کا سائز چھوٹا دکھائی دینا شروع کردیتا ہے بیس فٹ کی ایک چیز اگر اپ سے ادھا کلومیٹر کے فاصلہ پر بھی ہوتو ایک باریک نقطہ جیسی دکھائی دیتی ہے۔یہ گول چیزکافی کلومیٹر کے فاصلہ پر تھی ۔ممکن ہے کوئی اور چیز ہو
Looks like something frosted. Moon or little cloud…
Moon appeared frosted last night under the clear sky for some reason. PIA pilots made it UFO except that they were flying not the moon.
Uran tashtari ka doodh ka doodh aur Pani ka Pani hona chahiye ab.,
Mout ka farishta nzr aya ho ga
Its jasoosi jahaaz. Usually appears after circulating like Annywah! In PAKISTAN such things appear n disappear bec. Who cares!😍
Kya pata Nawaz Shareef dawai le ke wapas aa raha ho
اور ناظرین، لگتا ہے ہمارے ریڈار کراچی میں اسی طرح سے کام نہیں کر رہے تھے جیسے کہ ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی آپریشن والی رات۔