بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دی جائے: آپ آئین نہیں کسی اورکے تابع لگتے ہیں، جسٹس فائز
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ایک ہفتے میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخیں مقرر کرنےکا حکم دیا، سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن پنجاب ،سندھ ،بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول دے،جسٹس قاضی فائرعیسی نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن نہیں کروا سکتے تو مستعفی ہوجائیں، قوم پربہت ظلم ہوُچکا،مزید نہیں ہونا چاہیے، آپ آئین نہیں کسی اورکے تابع لگتے ہیں،عوام کو جمہوریت سے کیوں محروم رکھا جارہا ہے؟
سپریم کورٹ میں چاروں صوبوں میں بلدیاتی الیکشن کرانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی،چیف الیکشن کمشنر سمیت اعلیٰ حکام عدالت میں پیش ہوئے، سماعت کے آغاز پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی تحلیل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ موجودہ پنجاب حکومت نے بلدیاتی حکومتوں کو تحلیل کردیا تھا، پنجاب کی صوبائی حکومت کا یہ اقدام غیر قانونی تھا۔
جسٹس فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کیخلاف غیرآئینی اقدام پر کیا کارروائی کی؟،آپ آئین پر عمل نہیں کراسکتےتو صاف بتادیں، جس پر چیف الیکشن کمشنر نے عدالت عظمیٰ کو بتایا کہ پنجاب حکومت نےنیا بلدیاتی قانون بنالیا،بلدیاتی انتخابات نہ کروا کر سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہورہی ہے،کیا چیف الیکشن کمشنراورممبران نے اپنا حلف نہیں دیکھا؟ جمہوریت نہ ہونے کی وجہ سے ہی ملک برباد ہوا چیف الیکشن کمشنرکا نام آئین میں موجود ہے، اپنی طاقت پہچانیں
الیکشن کمیشن بتائے کب بلدیاتی انتخابات کرانے ہیں؟
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا ہرباربلدیاتی انتخاب کے لیےنئے رولز بننےچاہئیں؟، اگرخیبرپختونخوا نےنئے رولز نہیں بنائےتو موجودہ رولزپر الیکشن کیوں نہیں کرائے جارہے، کیا صوبےقانون سازی موخر کرکے الیکشن کمشنر کو بے بس کرسکتےہیں؟ضمنی الیکشن کرا کر آپ نے قوم پر احسان نہیں کیا، کیا ضمنی الیکشن کرانے پر قوم آپ کوخراج تحسین پیش کرے؟ الیکشن کمیشن کا وجود ہی انتخابات کروانے کے لیے ہے، قوم پر بہت ظلم ہوچکا، مزید نہیں ہونا چاہیے۔
چیف الیکشن کمشنرنے بتایاکہ خیبرپختونخوا میں آٹھ اپریل کو بلدیاتی انتخابات کروائیں گے، جسٹس قاضی فائز عیسی نے دیگر صوبوں کی تاریخیں دینے کی ہدایت کردی،دوران سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےخیبرپختونخوا کو “کےپی” کہنےپر چیف الیکشن کمشنر کو جھاڑ پلادی اور ریمارکس دئیے کہ آپ آئینی عہدیدارہیں، صوبےکا نام “خیبرپختونخوا” کیوں نہیں لیتے؟، صوبے کے عوام میں نفرتیں نہ پھیلائیں۔
سپریم کورٹ میں بلدیاتی الیکشن کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس فائز عیسیٰ نے آرٹیکل 6 کا حوالہ دیتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ آئین پر عمل میں رکاوٹ ڈالنے والے سنگین غداری کےمرتکب ہورہے ہیں، پنجاب،ب لوچستان آئین پر عمل نہیں کررہےتو انکے خلاف غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے، لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن آئین سے نہیں کہیں اور سےہدایات لے رہاہے۔
بعد ازاں سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ایک ہفتےمیں بلدیاتی الیکشن کی تاریخیں مقرر کرنےکا حکم دیا، کیس کی سماعت میں اہم ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس فائزعیسیٰ نے کہا کہ اگر ہم آئین پر عمل نہیں کرتے تو ہم اپنے دشمن خود ہیں، ہمیں کسی بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں۔
کیس کی مزید سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے جمعرات کو الیکشن کمیشن میں ہوئی میٹنگ کے منٹس اور پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔
haha.. aisa b just pakistan may hi mumkin ha k aik daku pakistan may supreme court ka judge ha…
بھونک نیازی کے کتے، تم گونگے اور بہرے ہوئے نیازی کے چمچے
Rote Raho Patwari Kanjar
تم تو ہلکے کتے کی طرح سیدھا اس کی ٹانگ کو ہی پڑ گیئے ہو
5 saal se pehle pehle is nizam ko khatam karke naya presidential nizam lana chahiye or in sab kamine qazio ko phansi charha dena chahiye
What a joke this is 😡. This guy was prosecuted for corruption. This shitty country Can never prosper.
دجالی نیازی اب زیادہ دیر نہیں چل سکتا۔ تمہارا کیا بنے گا برگر جب نیازی جیل میں جائے گا انشاءاللہ
This is what PMLN did to the mentality of some Pakistanis, destroyed their mental ability, who think someone who catches thieves should go to jail, not those who steal.
This guy is not a judge, he is a joker, and in desperation to save his loot, he will continue to do blunders like these. But make no mistake, every single one of them, will pay for all the wrongs they have done to this country
آپ اس فین کلب کے سارے نسواریوں کی پتلوان اتروا کر معائنہ کرنے والوں کے پاس بھیجیں ۔ جب تک نسوار کا ایک دانہ بھی موجود ہے یہ لوگ کبھی نہیں سدھرتے ۔
Haraami chore. We need the money trail you arse hole.
کون تمہارا باپ نیازی چور؟
الیکشن چور نیازی کے بات کر رہے ہو برگر؟
PTI used to criticise PMLN and PPP that they didn’t hold local body elections. Finally, PMLN and PPP governments held elections after much delay and that too at the orders of the then Supreme Court. Now, PTI government itself is delaying local body elections and SC has to intervene again.
Youthia generation forgets everything so quickly. Need to remind them all the times.
These supporters of Niazi are deaf and dumb.
The Only Deaf and Dumb Are Khota Khor Pootwaris Like Ansar Raja786
Didn’t you support one person PTI ? Can you tell how many of the really PTI’s are on the seats now. This party has been Hijacked by the ISPR interns . Neither the party nor the leader is the same .
why is qazi easy paisa still a judge?
Only in Pakistan.
qazi faiz esa is just a poodle of corrupt Pakistani elite
قاضی فائز حرام خور پہلے اپنی جائیدادوں کے جواب دے پھر لیکچر دے
Saray supreme begarut hain, corrupt dako ko saath baatha ya howa hai aur phir khetay hain hamary izzat kero. Durrrrr
اس جج کو پہلے اپنے گریباب میں جھانکنا چاہیے، دو سال سے یہ شخص بیرون ملک اپنی جائیدادوں کا حساب نہیں دے رہا اور ڈھٹای سے اس منصب پر برجمان ہے۔ اس نے ہر معاملے میں فوج اور حکومت کو رگڑنے کی قسم کھا رکھی ہے جبکہ نواز شریف جیسے بد معاشوں کے حق میں فیصلے سناتا ہے۔
اے پاپا جانی پیزا چور ۔ عاصم باجوہ کے 100 پاپا جانی اسٹورز کرپشن سے نہیں بنے تھے ؟ تیرا کتے پال بونگی لینڈر اس کی تحقیقات کرواتے ہوئے شرمندہ ہوتا ہے ۔ تم جانگلوسوں کی نسل پہاڑوں سے اتر کر میدانوں میں آئ گئ ہے لیکن بھورے کا دماغ بھی ساتھ ہی لے آئ ہے ۔
بھوت ہی بیغرت بندا ہے یہ
ویسے شریف دلے کا کتا غیرتمند ہو کیسے سکتا ہے