مریم نواز نے ڈسکہ میں ووٹروں کو پولنگ اسٹیشن میں داخلے سے روکنے کی ویڈیوز جاری کر دیں

مریم نواز نے ڈسکہ میں ووٹروں کو پولنگ اسٹیشن میں داخلے سے روکنے کی ویڈیوز جاری کر دیں

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نےسماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈسکہ کے حلقہ این اے 75 میں 19فروری کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران لیگی ووٹروں کو پولنگ اسٹیشنوں کے باہر زبردستی روکے جانے کی ویڈیو جاری کر دیں۔

انہوں نے پہلی ویڈیو پر لکھا کہ پولنگ اسٹیشن کے باہر شیر کے ووٹروں کو روکنے کے لیے پولیس بند باندھے کھڑی ہے۔

ایک دوسری ویڈیو سے متعلق مریم نواز نے کہا کہ پولنگ اسٹیشن کے مناظر جہاں پوری گلی شیر کے ووٹرز سے بھری پڑی ہے مگر پولنگ اسٹیشن کے دروازے بند ہیں۔

اس پولنگ اسٹیشن کے اندرونی مناظر پر مبنی ویڈیو بھی جاری کی گئی جس پر مریم نواز نے کہا کہ پولنگ اسٹیشنز پر عملہ فارغ بیٹھا تھا مگر دروازے بند رکھے گئے کیونکہ باہر ووٹر صرف شیر کا تھا۔ جیسے ہی زبردستی دروازے کھلوائے گئے، ووٹر شیر شیر کے نعرے لگاتے ہوئے اندر داخل ہو گئے۔

اس ویڈیو سے متعلق انہوں نے کہا کہ دیکھتا جا شرماتا جا۔

  • اؤۓ نسواریو! شرم تو تمہاری پچھلے دروازے سے نسوار کھا کر لیٹ گئ ہوگی ۔ بوٹوں کی پیداوار حکومت اگر دھاندلی اور ھیرا پھیری نہ کرے تو قائم کیسے رہے ۔ لخت دی لعنت تم فراڈیوں بوٹ چاٹنے والوں پر ۔

  • اس مجرمہ بھگوڑے اشتہاری باپ اور بھائیوں کی چور بہن
    کو سیاست چھوڑ کے ٹک ٹوک چینل بنا لینا چاہے
    اپنی قابلیت کے مطابق کم کرنا چاہے بندے کو


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >