عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے تو پھر معاملات خونی انقلاب سے حل ہوتے ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ بار راولپنڈی کی جانب سے جسٹس طارق عباسی اور جسٹس مشتاق کےلیے الوداعی اعزازی تقریب منعقد کی گئی جہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے کہا کہ جن معاشروں میں عدالت کا احترام ختم ہو جائے تو وہاں پھر خونی انقلاب آتا ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا مظلوم اور مفلوک الحال افراد کو فوری انصاف دینا ہوگا، وقت بدل چکا ہے اب تعلیم یافتہ اور معاشی طور پر مضبوط لوگ انصاف کے لیے عدالتوں کا رخ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کیسز میں بے جا تاریخ دینے سے پرہیز کیا جائے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ ججز اپنے ریڈر کے ذریعے آنکھیں بند کر کے ڈیڑھ دو ماہ کی تاریخ نہ دیں، کیونکہ جو جج اپنی ذمہ داری صحیح ادا کرتا نظر نہ آیا تو اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

چیف جسٹس محمد قاسم خان نے کہا کہ ان تمام باتوں سے ہی عدلیہ کا احترام ختم ہوتا ہے اور جب کسی معاشرے میں عدالتوں کا احترام نہ کیا جائے تو پھر وہاں معاملات کے حل کے لیے خونی انقلاب آتا ہے۔

  • yeh he meray watan ka sab say bara Almiya hay Adaaltain sirf ekhtraam chahti hain jab k on ka kam insaf karna hay jo who nahi chahti jab mazlom ko na karda ghunahon ke saza do gay to baqi badmash he bachain gay jo tumhara ehtraam karnay walay nahi jis ko who rishwat day k hardetay hain who on ka ekhtraam karain b kyun????

  • فائز عیسیٰ کو چاہئے ھے عوامی ریفرنڈم کرائے اور اس میں صرف یہ سوال رکھے پاکستان کے جج کرپٹ ہیں یا نہیں 90فیصد جواب آئے گا ہاں کرپٹ ہیںِ
    فائز عیسیٰ جیسے لوگوں کو جج کہنا ججوں کی سب سے بڑی توہین ھے جس طرح ڈیزل کو مولانا کہنا،زارداری اور نواج شریف کو سیاست دان کہنا سیاست دانوں کی توہین ھے یہ لوگوں ججوں،مولانا ،اور سیاست دانوں کے نام پر سیاہ ترین دھبہ چکے ہیں ان تمام حرام خوروں کی وجہ سے عوام اور ملک کے ادارے تباہی سے دوچار ہیں۔ جب تک اس ملک میں کرپٹ جج، ،،کرپٹ مولوی اور کرپٹ سیاست دان اس ملک میں موجود ہیں آس ملک کو تباہی سے کوئی نہیں روک سکتا ھے۔

  • Yeh wohi high court keh raha hae jis ne haramkho convicted mujrim nawaz sharif ko bahar Jane dia 100 rupees stamp paper pe … laanat hae inn pe…
    Kooch sharam hi kar lia karo istarah ki batein karte hue ….laanti log

  • یہ صاحب کیا مزاخ کر رہا ھے عدالتوں سے لوگوں کو انصاف ملنا چاہیے اس کے بعد عدالتوں کو احترام ملتا ھے پہلی شرط انصاف ھے

  • سب سے پہلے تو تم جیسے کتوں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہئیے جب تم جیسے کتے ایک سزا یافتہ مجرم کو فرار کروانے میں معاونت کرتے ہو

  • جی بلکل وقت بہت بدل چکا ہے اب تو لوہار ہائی کورٹ طاقتور لوگوں کو پبلک ہولی ڈے بمعہ اتوار ، دن ہو یا رات جج سو رہا ہو یا بیمار ہو طاقتور لوگوں کو انصاف ڈور ٹو ڈور انصاف مہیا کیا جاتا ہے اور غریب عوام کے لئیے تو قبر میں پہنچنے کے بعد بھی بڑی مشکل سے انصاف ملتا ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >