مریم نواز کی زندگی پر فلم بنائی گئی تو کونسی اداکارہ مریم کا رول ادا کر سکتی ہیں؟

مریم نواز کی زندگی پر فلم بنائی گئی تو کونسی اداکارہ مریم کا رول ادا کر سکتی ہیں؟

مریم نواز کی زندگی پر اگر کبھی فلم بنائی گئی تو اس میں ان کا کردار مشہور اداکارہ ماہرہ خان اداکریں گی، ایسا کہنا ہے مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا۔

نجی ٹی وی چینل کے پاکستان سپر لیگ کے حوالےسے خصوصی پروگرام”ہر لمحہ پرجوش” میں سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے سابق گورنر محمد زبیر کا کہنا تھا کہ اگر مریم نواز کی زندگی پر فلم بنائی گئی تو اس میں مرکزی کردار ماہرہ خان ادا کریں گی۔

ہر لمحہ پرجوش میں میزبان وسیم بادامی نے محمد زبیر اور ان کی اہلیہ سے اپنے مخصوص انداز میں "معصومانہ سوالات”پوچھے ، اور ان سوالوں کے درمیان انہوں پوچھا کہ اگر مریم نواز کی زندگی پر فلم بنی کو محمد زبیر کے خیال میں اس میں کون سی اداکارہ کو کاسٹ کیا جائے گا؟

وسیم بادامی نے تین آپشنز بھی دیئے جن میں صباقمر، ماہرہ خان اور کرینہ کپور شامل تھیں جس پر جواب دیتے ہوئے محمد زبیر کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں ماہرہ خان کیونکہ وہ آج کل ٹاپ ایکٹریس ہیں۔

محمد زبیر کے اس جواب کی تائید ان کی اہلیہ نے بھی ، محمد زبیر نے کہا یہ جواب ہم اس لیے دے رہے ہیں کہ ماہرہ اس وقت پاکستان کی نمبر 1 اداکارہ ہیں، حالانکہ صبا قمر بھی اچھی ایکٹرس ہیں۔

محمد زبیر نےپروگرام کے دوران مزید کہا کہ مجھے اپنے بھائی اسد عمر سے شکوہ ہے کہ انہوں نے مجھے گورنر بننے پر مبارکباد بھی نہیں دی، مریم نواز کی تقریر لکھنا صرف پرویز رشید کا کام نہیں ہے اس میں سب اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔

  • اور میں سوچ رہا ہوں کیا ماہرہ خان مریم کا گیراج والا رول کر سکیں گی؟
    اور زبیر کا تو مجھے پتا ہے سوچ رہا ہوگا چلو صفدر کا رول میں کر لونگا….
    اب اس میں کیا …ہاہاہا تبھی زبیر کی بیوی اسے یوں قہر بھری نظروں سے
    دیکھ رہی ہے.

  • مرہم کی پرفارمنس مریم سے بہتر کوئی نہیں دے سکتا .یہی مکار اور دغاباز عورت کا کردار ٹھیک سے ادا کر سکتی ہے .کوئی اس کے پاے کا نہیں

  • میرا۔ کیونکہ میرا نے کیپٹن نوید کے ساتھ بہت اچھی پرفارمنس دی تھی۔ اور مریم کو بھی ایسی پرفارمنس دینے کی کافی پریکٹس ہے۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >