نظر ثانی درخواست:جسٹس فائز عیسی کی کارروائی میڈیا پر نشر کرنے کی درخواست

 نظر ثانی درخواست:جسٹس فائز عیسی کی کارروائی میڈیا پر نشر کرنے کی درخواست

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےصدارتی ریفرنس کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست کی کارروائی میڈیا پر براہ راست نشر کرنے کیلئے متفرق درخواست دائر کردی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں اپنی متفرق درخواست میں موقف اپنایا کہ میرے خلاف ریفرنس کی کاپی مہیا کیے جانے سے پہلے ہی اس کے متن کو میڈیا میں افشا کرکے میرے خلاف پراپیگنڈہ کیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایک سپریم کورٹ کا جج اپنے خلاف ریفرنس پر بھی پریس کانفرنس نہیں کرسکتا جبکہ اس کیسس کے دیگر فریقین نے میڈیا پر قبضہ کررکھا ہے۔

جسٹس عیسیٰ نے موقف اپنایا کہ عوام تک تمام صورتحال واضح طور پر پہنچانے کیلۓ نظر ثانی درخواست کو میڈیا پر لائیو نشر کرنے کی اجازت دی جائے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ڈے متعلق صدارتی ریفرنس دائر کیا گیا تھا جسے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے خارج کرتے ہوئے قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے ٹیکس کا معاملہ ایف بی آر کو بھجوانے کا حکم دیا تھا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کر رکھی ہے جس پر سماعت کیلۓ چیف جسٹس آف پاکستان نے چھ رکنی بینچ تشکیل دیدیا ہے

 

  • سنا ہے کسی زمانے میں کسی حرام کے نطفے نے اپنے مالکوں سے ہڈیٗاور راتب وصول کرکے حدیبیہ کیس میں اپنی ماں بہن بیٹی بیوی اور بہو کا سودا کرکے اپنے ہڈی اور راتب ڈالنے والوں کے حق میں ناجائیز فیصلہ دے کر یہاں لندن میں اس حرام کی کمائی کو منی لانڈر کرکے جب جائیدادیں اپنے بیوی بچوں کے نام خریدنی تھیں تو اس نطفہ حرام کعنتی فراڈئیے نے میڈیا پر پابندی لگا دی تھی اس فیصلے پر ڈسکس کرنے کی
    در لعنت ایسے لعنتی نطفہ حرام پر

  • مودی کے یار کے کیس میں میڈیا کوریج پر پابندی، اور اپنے کیس میں میڈیا پر کوریج کی درخواست۔۔۔۔۔صحیح اک حرام دا جج اے

  • جھوٹا انسان قاضی فائز عیسیٰ اصل معاملہ سے توجہ ہٹانے کے لئے روز بروز نئے نئے شوشا چھوڑ رہا سارا کرپٹ میڈیا چینلز کرپٹ اینکرز کرپٹ جرنلسٹس اس فائز کے ساتھ کھڑا ھے کرپٹ وکلاء کرپٹ خونی لبرلز صحافیوں کا ٹولہ بھی آپنے کرپٹ چاچو کے ساتھ ھے پاکستان کا عدالتی سسٹم اس ایک شخص فائز عیسیٰ کی وجہ سے داؤ پر لگا ہؤا بھائی فائز عیسیٰ صاحب رسیدیں لے آؤ عوام آپ کو سر آنکھوں پر بیٹھائے گی اور عدلیہ کا وقار بھی بہت بلندیوں پر چلا جائے گا۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >