فیصل واڈا کو سینٹ الیکشن لڑنے کی اجازت، نواز شریف پھٹ پڑے
فیصل واڈا کو سینٹ الیکشن لڑنے کی اجازت۔۔ نواز شریف پھٹ پڑے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پرویز رشید کو سینیٹ انتخابات سے روکنا اور فیصل واوڈا کے کاغذات کی منظوری قانون و انصاف کے دہرے معیار کا ثبوت ہے۔
مشہور صحافی حامد میر کے جنگ اخبار میں شائع ہونے والے تازہ ترین کالم”دو سیاستدان دو کہانیاں” کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پرویز رشید کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے آور فیصل واوڈا کے کاغذات کی منظوری کو تنقیڈ کا نشانہ بنایا ہے۔
جمہوریت کے بہادر سپاہی پرویز رشید کو سینیٹ میں جانے سے روکنا اور واضح نا اہلیت رکھنے والے فیصل ووڈا کے کاغذات کو منظور کرنا قانون و انصاف کے دوہرے نظام کا ثبوت ہے ۔ ہماری جدوجہد اسی دوہرے معیار اور ظالمانہ نظام کے خلاف ہے۔ https://t.co/7BlapmOV7J
— Nawaz Sharif (@NawazSharifMNS) February 25, 2021
نواز شریف نے کہا کہ جمہوریت کے بہادر سپاہی پرویز رشید کو سینیٹ میں جانے سے روکنا اور واضح نا اہلیت رکھنے والے فیصل ووڈا کے کاغذات کو منظور کرنا قانون و انصاف کے دوہرے نظام کا ثبوت ہے ۔ ہماری جدوجہد اسی دوہرے معیار اور ظالمانہ نظام کے خلاف ہے۔
واضح رہے کہ سینیٹ انتخابات کیلیے مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی کو مسترد کردیا گیا تھا جبکہ دہری شہریت کے کیس میں پھنسے فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دیدی گئی ہے۔
پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کو مریم نواز نے بھی فکس میچ قرار دیا تھا
اگر پھٹ گیا ہے تو کیا گند اس کی لڑکی اٹھائے گی؟
یہ حرام خور لوہار ابھی تک یہ نہیں سمجھا کہ فیصل واڈوا نے مُلک اور قوم کا مال نہیں کھایا، وہ اپنے اعمال کے لیے قوم کو جوابدہ نہیں۔ اُسکا معاملہ اللہ کے ساتھ ہے، تُم خبیثوں نے غریب عوام کا بلد کار کیا ہے، جواب تو دینا ہی پڑے گا۔۔۔رسیداں کڈو
ایک ہی دفعہ بم کی طرح پھٹ جا کنجر گنجے۔۔ قوم کی جان چُھٹے تجھ حرامی سے۔۔
علاج کے لئے گیا تھا سور۔۔ ایک دن ہسپتال داخل نہیں ہوا۔۔
وھاں بیٹھ کر سیاست کر رہا ہے۔۔ ہندوؤں کا پالتو خبیث۔۔
اس بھگوڑے کی کیوں پھٹ گئی ؟؟؟
فیصل واڈا ایک بہت غیرت مند انسان ھے اور پی ٹی آئی کا بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک کھلاڑی ھے نونی لیگ کی پھٹ رہی ھے لیک ہو رہی ھے اس گنجے بھگوڑے نواجے کے دماغ میں کو چیک کرانے کی ضرورت ھے
NA 75 Daska kaay awaam kii fatah, Perwai rasheed fixed case. by the way, kyaa punjab house uski zati jageer hai, kyaa usnaay 95 lakh ada naheen karna, kitnaa ghareeb awaaam ko khaoo gaay.
پرویز رشید نا دہندا ہے۔۔۔۔۔