اپوزیشن نے سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کو ہرانے کیلئے رکن سندھ اسمبلی کو ہی اغوا کر لیا؟

اپوزیشن کی جانب سے تحریک انصاف کی حکومت کو سینیٹ الیکشن میں ہرانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگائی جا رہی ہے اور اس میں پیپلزپارٹی نے تمام حدیں پار کر دی ہیں۔

پیپلزپارٹی کی جانب سے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی کریم بخش گبول کو اغوا کر لیا گیا تاکہ وہ کل ہونے والے سینیٹ کے الیکشن میں اپنی پارٹی کو ووٹ نہ دے سکیں۔

مغوی کریم بخش گبول پیپلزپارٹی کی قید سے فرار ہونے کے بعد سیدھا سندھ اسمبلی پہنچے جہاں انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے تمام واقعے کی روداد بیان کی۔

کریم بخش گبول کی جانب سے جب پیپلزپارٹی کے اغوا کرنے کے عمل کو بے نقاب کیا گیا تو اسمبلی میں تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے اور اسی دھکم پیل کے دوران ایم پی اے کریم بخش گبول زمین پر گر گئے۔

  • سعید مہدی کے داماد راجے چیف الیکشن کمشنر کے پچھواڑے میں کو ئی قانونی درد نہیں ہوا کہاں سویا ہوا ہے وہ


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >