لگتا ہے ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستوں کی لائیو کوریج سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے منیر اے ملک کی بیماری کے باعث جسٹس قاضی فائز کو دلائل دینے کی اجازت دی،سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  اپنے کیس میں دلائل دیتے ہوئے جذباتی ہوگئے، کہا کہ لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں۔

اپنے دلائل کے آغاز میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالت سے کہا کہ جہاں آپ کو محسوس ہوکہ میں حد پار کررہا ہوں مجھے روکا جائے، اس پر جسٹس عمر عطا نے کہا کہ ججز کی ایک ذمہ داری صبر اور تحمل کرنا بھی ہے، اگر کچھ لوگ آپ کے خلاف ہیں تو آپ کے حامی بھی ہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جذباتی ہوگئے اور عدالت سے سوال کیا کہ اگر میری جگہ آپ کی اہلیہ اور بچے ہوتے تو آپ لوگ کیا کرتے؟ کل کو کسی بھی جج کو پروپیگنڈا میں گھسیٹا جاسکتا ہے،اگر فاضل ججز کو کوئی بات گراں گزری ہوتو معذرت چاہتا ہوں۔

جسٹس قاضی فائز نے کہا کہ آج ملک میں میڈیا کی حالت دیکھ لیں، صحافیوں کو اسلام آباد سے اغوا کرلیا جاتا ہے اور صحافیوں کے اغوا پر وزیراعظم کہتے ہیں مجھے کیا معلوم کیا ہوا، صحافیوں پر تشدد ہوا کسی نے انکوائری تک نہیں کی، ذمہ داروں کا نام بتاؤں تو میرے خلاف ریفرنس آجائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سانحہ مشرقی پاکستان پر بات کی جائے تو خاموش کرادیا جاتا ہے، ایک فوجی ڈکٹیٹر کی اقتدار کی ہوس نے ملک تباہ کردیا،جسٹس قاضی کے دلائل پر جسٹس عمر نے کہا کہ جج صاحب یہ قانون کی عدالت ہے، ہم نے مقدمات کے فیصلے کرنے ہیں، آپ کو کسی سے مسئلہ ہے تو اسے عدالت سے باہر رکھیں، بہتر ہوگا کہ ہم اپنی حدود سے باہر نا نکلیں۔

جسٹس منظور ملک نے کہا کہ قاضی صاحب جذباتی نا ہوں، کیس پر فوکس کریں، اس پر جسٹس قاضی نے کہا کہ میری ذات کو بھول جائیں، ملک کے لیے جذباتی ہورہا ہوں، لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ موجودہ کیس اپنی نوعیت کا منفرد کیس ہے اور آزادی اظہار رائے ہر شخص کا بنیادی حق ہے۔

اس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس قاضی سے مکالمہ کیا کہ اپنی درخواستوں میں اٹھائے گئے نکات پر دلائل دیں،دائیں بائیں بیٹھے ججز اتنی تفصیلات سن کر فوکس نہیں کرپا رہے لہٰذا بہتر ہوگا کہ براہ راست اصل مدعے پر آئیں۔

جسٹس قاضی فائز نے  سوال کیا کہ عمران خان، عارف علوی اور وزرا ذاتی حیثیت میں گفتگو کرسکتے ہیں، میں بطور جج ذاتی حیثیت میں بھی گفتگو نہیں کرسکتا؟ عوام کو انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے،زیادہ چالاک نا ہونے کی وجہ سے اپنا نقطہ سمجھا نہیں سکا، دو سال سے میرے خلاف حکومتی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، سپریم کورٹ کے جج اور اہلخانہ کے خلاف سرکاری چینل سے پروپیگنڈا کیا گیا، مسئلہ 10 لاکھ تنخواہ کا نہیں بلکہ ملک کے مستقبل کا ہے اور میں یہ جنگ اپنے ادارے کے لیے لڑ رہا ہوں،عدالت نے جسٹس قاضی کے دلائل کے دوران ہی سماعت کل تک ملتوی کردی۔لگتا ہےہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستوں کی لائیو کوریج سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے منیر اے ملک کی بیماری کے باعث جسٹس قاضی فائز کو دلائل دینے کی اجازت دی،سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  اپنے کیس میں دلائل دیتے ہوئے جذباتی ہوگئے، کہا کہ لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں۔

اپنے دلائل کے آغاز میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالت سے کہا کہ جہاں آپ کو محسوس ہوکہ میں حد پار کررہا ہوں مجھے روکا جائے، اس پر جسٹس عمر عطا نے کہا کہ ججز کی ایک ذمہ داری صبر اور تحمل کرنا بھی ہے، اگر کچھ لوگ آپ کے خلاف ہیں تو آپ کے حامی بھی ہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جذباتی ہوگئے اور عدالت سے سوال کیا کہ اگر میری جگہ آپ کی اہلیہ اور بچے ہوتے تو آپ لوگ کیا کرتے؟ کل کو کسی بھی جج کو پروپیگنڈا میں گھسیٹا جاسکتا ہے،اگر فاضل ججز کو کوئی بات گراں گزری ہوتو معذرت چاہتا ہوں۔

جسٹس قاضی فائز نے کہا کہ آج ملک میں میڈیا کی حالت دیکھ لیں، صحافیوں کو اسلام آباد سے اغوا کرلیا جاتا ہے اور صحافیوں کے اغوا پر وزیراعظم کہتے ہیں مجھے کیا معلوم کیا ہوا، صحافیوں پر تشدد ہوا کسی نے انکوائری تک نہیں کی، ذمہ داروں کا نام بتاؤں تو میرے خلاف ریفرنس آجائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سانحہ مشرقی پاکستان پر بات کی جائے تو خاموش کرادیا جاتا ہے، ایک فوجی ڈکٹیٹر کی اقتدار کی ہوس نے ملک تباہ کردیا،جسٹس قاضی کے دلائل پر جسٹس عمر نے کہا کہ جج صاحب یہ قانون کی عدالت ہے، ہم نے مقدمات کے فیصلے کرنے ہیں، آپ کو کسی سے مسئلہ ہے تو اسے عدالت سے باہر رکھیں، بہتر ہوگا کہ ہم اپنی حدود سے باہر نا نکلیں۔

جسٹس منظور ملک نے کہا کہ قاضی صاحب جذباتی نا ہوں، کیس پر فوکس کریں، اس پر جسٹس قاضی نے کہا کہ میری ذات کو بھول جائیں، ملک کے لیے جذباتی ہورہا ہوں، لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ موجودہ کیس اپنی نوعیت کا منفرد کیس ہے اور آزادی اظہار رائے ہر شخص کا بنیادی حق ہے۔

اس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس قاضی سے مکالمہ کیا کہ اپنی درخواستوں میں اٹھائے گئے نکات پر دلائل دیں،دائیں بائیں بیٹھے ججز اتنی تفصیلات سن کر فوکس نہیں کرپا رہے لہٰذا بہتر ہوگا کہ براہ راست اصل مدعے پر آئیں۔

جسٹس قاضی فائز نے  سوال کیا کہ عمران خان، عارف علوی اور وزرا ذاتی حیثیت میں گفتگو کرسکتے ہیں، میں بطور جج ذاتی حیثیت میں بھی گفتگو نہیں کرسکتا؟

عوام کو انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے،زیادہ چالاک نا ہونے کی وجہ سے اپنا نقطہ سمجھا نہیں سکا، دو سال سے میرے خلاف حکومتی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، سپریم کورٹ کے جج اور اہلخانہ کے خلاف سرکاری چینل سے پروپیگنڈا کیا گیا، مسئلہ 10 لاکھ تنخواہ کا نہیں بلکہ ملک کے مستقبل کا ہے اور میں یہ جنگ اپنے ادارے کے لیے لڑ رہا ہوں،عدالت نے جسٹس قاضی کے دلائل کے دوران ہی سماعت کل تک ملتوی کردی۔

    • نیازی تم آئینہ دیکھ کر بھی شرمندہ نہیں ہوتے؟
      جاہل ہر وقت بھونکنا اچھی بات نہیں
      کبھی اپنی عقل کو بھی استعمال کر دیا کر۔

      • راجہ صاحب ، نسواریوں کی عقل مسوڑوں میں ہوتی ہے ۔ اسی لیے نسواری ان میں پھنسی رہتی ہے ۔ آپ کس قوم جاہل سے الجھتے ہیں ۔ یہ دماغ استعمال نہیں کرتے ۔ سوچنے کی کوشش کرتے ہیں تو رال ٹپک پڑتی ہے ۔

  • He forgot about Pakistan when he was giving clean chit to Sharifs in Hudaibia case! This kind of selective emotionalism and selective sensitivity is strange!!! If Qazi Easa or anyone else wants to be fair to Pakistan , they should be professional!!

  • Mulk ke lie jazabthi hovraha hae yeh gadha… oos waqt jazabathi nahi hue jab nawaz sharif haramkhor ke khilah hudebia paper Mills case band . oor oss ko faida phonchaya… oor woh tu hee tha ghatya insaan jab sahafion ko TV par iss case par baath karne se roka.

    • اس گٹر کی وجہ سے بو سپریم کورٹ میں گٹر جیسی بو پھیلی ہوئی ھے اس گٹر کا کیس ختم ہو گا تو گٹر کی بو بھی ختم ہو جائے گی۔

  • Now you realized ? and you the JUDICIARY is responsible for making this country filth …. if judges are on sale in a country what you may accept ? JAB GAAND LAGI PHATNEY ..RAAG LAGEY ALAPNEY ?????

  • Allah o Akbar.

    That is why you and your family buy houses in UK. If you were worried about country then should not have properties outside for residence…
    Action and words should match before you throw anymore gutter material from your mouth.

    • نسواری بھائ سللمالیکم ۔ لگتا ہے آج نسوار نتھنوں میں چڑھ گئ ہے ۔ پاپا جان کا پیزا منگوا کر دوچار نوالے روٹی سوٹی کے نیچے ٹھالو ۔ ورنہ سارا دن نسوار چڑھی رہے گی ۔

    • اؤے جعلی ڈاکٹر ، رسیدیں نکال کے کیا تمہارے دبر میں ڈالے یا تمہارے باس باجوہ کے دبر میں ڈالے یا پھر تمہارے چاچے عاصم پیزا میکر کے دبر میں ڈالے ۔ بے شرم جعلی ایڈم ، کم از کم نام تو اصلی رکھ لے ۔ نام سے آدم کے بجائے” ایڈیاٹ ایک دم” لگتا ہے ۔

  • koi accept kare ya na kare mein hamesha kehta hoo aur kehta rahu ga k pakistani judiciary criminals produce karne wala aik idaara hai, aap history uthaa k dekh lein jab b koi b bara politician business man ohday daar ko bail milti hai to wo VICTORY ka nishaan bnaa k bahir nikalta hai, baaqi aap khud samjhdar hein,,

  • اگر یہ گٹر نہیں تو جو جو نطفہ حرام ڈرامہ باز فراڈیا چوری میں پکڑا گیا ہے ہر وہ بندہ جج جرنیل یا کوئی بھی وہ اپنی منی ٹریل دے اپنے آ پ کو کلیر کرائے اور اپنی بھی جان چھڑائے لیکن کوئی حرام زاد چوری بھی کرے منی لانڈرنگ بھی کرے جھوٹ بھی بھونکے آور جب حساب کا وقت آئیے تو ڈرامہ بازیاں شروع کردے فلمی ڈائلاگ بول کر لوگوں کو تین گھنٹے کی فلم کی طرح جزباتی۔ ڈائلاگ سے متاثر کرکے فضول بھونکتا رہے تو اس سے مثلہ حل نہیں ہوگا جج ہو یا جرنیل یا صدر یا وزیر اعظم یا کوئی بھی۔ اگر پکڑا گیا چوری نہیں کی تو ثبوت دے کر منی ٹریل دے کر اپنے آ پ کو کلیر کرا لو۔ ڈائلاگ۔ بازی سے چوری رشوت فراڈ منی لانڈرنگ کا پیسہ جائیز نہیں ہو جاتا

  • ظاہر ہے جب کوئی نطفہ حرام لعنتی فراڈیا منی لانڈر رشوت خور خنزیری کی ناپاک نسل حدیبیہ ملز جیسے ایک ثابت شدہ اور ایک اوپن اور شٹ کیس میں ر شوت وصول کرکے منی لانڈر کرے گا اور اس حرام کی کمائی سے یہاں لندن میں جائیدادیں خریدے گا اور رنگے ہاتھوں پکڑے۔ جانے کے بعد بجائے اپنے آ پ کو کلئیر کرانے کے دوسروں پر بھونکنا شروع کردے گا اور اپنا حساب دینے کی بجائے ڈرامہ بازیاں اور ڈائلاگ۔ بازیاں شروع کر دے گا تو وہ پھر گٹر کی پیدا وار کوئی نطفہ حرام ہی ہو سکتا ہے

  • Tere jaise maa ke loday bikao judges ne dallay amrit sir kanjar ghaddar Nawaz ganjay ki God mein baith kar insaaf ki maa chod kar is pyare mulk ko guttar bananay ki koshish ki hai, magar tu yeh bhool gaya ke jis mulk ko ALLAH ki zaat khud qjyam e amal mein Lai ho, uski hifazat bhi woh khud hi kare gi INSHAALLAH

  • میرے ملک میں اس ملک کس اتنا درد ہے کہ اس ملک کی درست سمت تعین کرنے والا اوپن اور شٹ حدیبیہ والا کیس تھا جو میں اس ملک کے درد میں کروڑوں روپے لے کر کھلنے نہیں دیا
    اور اتنا در د تھا اس ملک کا کہ میں میڈیا پر بھی پابندی لگا دی کہ اس کیس کے سلسلے میں اس ملک کے درد کا جو بد بودار دست نکلا ہے میرے پچھواڑے سے اس پر کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی اس ملک کے درد کی وجہ سے میں نے اس کیس نہ کھولنے پر رشوت لے کر۔ پیسے کو منی لانڈر کرنے کے بعد ملک کے درد کی وجہ سے یہاں لندن میں اس حرام کی کمائی سے جائیداد خرید کر اپنے بیوی بچوں کو دی اور اب جب میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو اس ملک کے درد میں میں منی ٹریل نہ دے کر ملک کی خدمت کر رہا ہوں اور اسی ملکی درد کی وجہ سے میں ہر جج ہر ادارے ہر بندے کے خلاف بھونکتا ہوں اور اپنا حساب دینے سے انکار کرتا ہوں وہ اس ملک کا درد ہے

  • He is the son of Qazi Muhammad Essa, an independence movement activist who was a close friend and supporter of Muhammad Ali Jinnah. Mr. Qazi is punished for being an honest, principled, and upright judge in this filthy system.

    His only mistake was being honest and trying to apply the law on the corrupt army.

  • sirf sahafiyo ka dukha hy kiya.baqi.pakistan main insan ni rha ry ya glasses ka number change honay wala hy. jo jailo main bay gunnah hain unka dukha ni hy. bta ni ab hi qazi ku jaga phaly bta ni kahan tha

    • بہت اچھی بات کی آپ نے جہاں فائیز جیسے گٹر اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوجائیں ان ملکوں کا اور عوام کا حال گٹر جیسا ہی ہو جاتا ھے

  • مجھے آج سپریم کورٹ کے ایک ’’جج‘‘ کا آرڈر بہت شدت سے یاد آرہا ہے جس میں ان ’’جج‘‘ صاحب نے حدیبیہ کیس کو میڈیا میں رپورٹ کرنے پر سختی سے پابندی لگائی تھی۔

  • اگر دس لاکھ تنخواہ والا جج بھی گٹر میں رہ رہا ہے تو پھر پانچ سو دیہاڑی والا خود کو کہاں محسوس کرتا ہوگا؟
    اور جس ڈکٹیٹر کو آپ گالیاں دے رہے ہیں اگر وہ نہ آیا ہوتا تو تم کبھی بھی اس زندگی میں یہاں سپریم کورٹ نہ پہنچ سکتے۔
    یہ ججی بھی تمھیں مشرف کے مارشلاء کی دین ہے
    🤣🤣🤣🤣🤣🤣

  • Pakistan is a beautiful country and millions of Muslims contrubuted their lives in 1947 and till now but due to some corrupt ruler and justice sellers judges made it gutter for common Pakistani’s ,The only solution left is Pakistan’s should boycott to all enemies of Pakistan in every street,every shop,every school/university and make it hell for them

  • جب تیرے جیسے بے غیرت حرام زادے فراڈئے آر گٹر کی پیداوار حرامی جج ہونگے جو چوری پکڑے جانے کے باوجود دوسروں پر خنزیری کتے کی طرح بھونکیں گے تو وہ گٹر ہی ہوگا حرام کے نطفے فراڈئیے منی لانڈر

  • Ye buddha khosat pagal hogya hai. Idar jo koi chor aur lutera honay pe pakra jata hai, wo sath hi nawaz sharif ban k ye bakwas shuru kardeta hai k men mulk k liye lar rha hun. Begairat Insan, mulk kay liye larnay ki tumhari ookat hi nhi hai. Tum jese saray Haramkhor jab pakray jatay hein tou sath hi Nelson Mandela ban jatay hein. Begairat log

  • اسی لئے تو اپنی جائیدادیں باہر ممالک میں بنائیں
    تو جائو جناب اس گٹر سے نکلو باہر
    کوئی شرم کوئی حیا

  • اس ایک بندے کی وجہ سے سارا ملک گٹر بنتا جا رہا ھے اب تک شرمندگی اور چوری کا دھبہ لگنے کے بعد سے اس کو ڈوب کر مر جانا چاہیے تھا لیکن یہ ڈھیٹ اب تک زندہ ھے اس کے لئے دعا ہی کی جاسکتی ھے کہ یہ جلد از جلد استعفی دے کر ملک اور عوام کی جان چھوڑے ورنہ سپریم جوڈیشل کونسل اس قاضی کا فیصلہ کر دے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >