یوسف رضا گیلانی کا بیٹے علی حیدر کی ووٹ خریدنے کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا

سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے بیٹے کی منظر عام پر آنے والی ویڈیو پر ردعمل دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ میڈیا پر بھونڈے انداز میں ایک ویڈیو کو چلاکر ہمارے خلاف پراپیگنڈا کیا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو کس بات کا خوف ہے یہ لوگ تو ان کے اپنے ہیں اور ان پر ہی شک کیا جارہا ہے، اراکین اسمبلی سے ووٹ مانگنا ہمارا حق ہے۔

سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ میں نے تو ووٹ کیلئے وزیراعظم پاکستان کو بھی خط لکھا تھا ، ہم سب سے ووٹ مانگیں گے یہ اپنے اراکین کو سنبھالیں ۔

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم وہ لوگ ہیں جو پارلیمنٹ کی بالادستی چاہتے ہیں، کبھی کسی سے ہاتھ نہ ملانے والے وزیراعظم آج ملاقاتیں کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ تحریک انصاف کے چند اراکین اسمبلی کو ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ سمجھا رہے ہیں، علی حیدر گیلانی نے تسلیم کیا ہے کہ ویڈیو ان کی ہی ہے اور وہ تحریک انصاف کے درجنوں اراکین اسمبلی سے رابطے میں بھی ہیں۔

  • جب ہمارے حکمران ہی سب چور ہیں اور خفیہ راستوں، اور ضمیر فروشی کر کے جب حکومت میں آتے ہیں تو ان حرام خوروں نے اس غریب عوام اور پاکستان کے ساتھ کیسے اچھا کر سکتے ہیں ؟ یہ تو اپنے مفادات کے لیے اپنی ماں بہن بیوی بیٹی کو بھی بیچ دیتے ہیں اللّٰہ تعالٰی ان جیسے غدار ضمیر فروش وطن فروش لوگوں سے اس پاک سر زمین کو محفوظ رکھے آمین اور ان چوروں لٹیروں غداروں کی نسلوں کو بھی تباہ و برباد کرے آمین

  • واہ بھئی یہ کنجر چور بھی ہے اور چتر بھی کل کو یہ کنجر یہ بھی بھونکے گا کہ ہار چوری کرنا میری بیوی کا حق تھا اور جماعتوں سے بد کاری کرانا بھی تمہارے ٹبر کا حق ہے چلو ووٹ مانگ لیا اور ایکشن اس واسطے نہیں ہو رہا کہ چیف الیکشن کمشنر تمہارا پالتو کتا ہےمگر جو کتورہ بھونک رہا تھا کہ کائیٹ فولڈ کرنا وہ تمہاری بے بے کی خواہش تھی ہار چور کعنتی فراڈئے بے غیرت

  • jab tak khud ko musalmaan zahir kerne waale log quraan ke paighaam ko theek tarah se nahin samjhen ge aur dilo jaan se qabool nahin karen ge woh apna haraami pan her jaga dikhaate rahen ge. quraan ki saheeh taleem ke baghair koi pakistan ki haalat ko poori tarah drust ker hi nahin sakta. jab log apne peda kerne waale ke wafadaar nahin hen to aur kis ke hun ge?

  • گیلانی کے بیٹے نے اپنے باپ سمیت زارداری،بلو رانی اور حرام خور صحافیوں اور حرام خور میڈیا چینلز کی پول کھول کر سب کی ہوا
    نکال دی ھے منہ سے بات ہی نہیں نکل رہی ھے جمہوریت کی ہؤا پاکستان سے نکل گئ ھے جو میڈیا چینلز کے حرام خور کتے سارا دن رات بھونکتے رہتے تھے ان کے منہ گیلانی کے بیٹے جیلانی نے کالے کر دیئے ہیں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >