وفاقی وزیر فیصل واڈا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

تحریک انصاف کے فیصل واوڈا نے بطور رکن قومی اسمبلی استعفا دے دیا ہے۔

فیصل واڈا نے استعفیٰ قومی اسمبلی میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد دیا۔

دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیصل واڈا نااہلی کیس کی سماعت ہوئی جس میں فیصل واڈا کے وکیل نے عدالت کو فیصل واڈا کا استعفیٰ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کیا۔

فیصل واڈا کے وکیل نے بتایا کہ فیصل واڈا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوچکے ہیں۔ اسلئے انکے خلاف درخواست غیر موثر ہوگئی ہے۔

جس پر مخالف وکیل کا کہنا تھا کہ فیصل واڈا کو ابھی تک ڈی نوٹیفائی نہیں کیا گیا اسلئے کیس سنا جائے

  • فیصل واؤڈا نااہلی کیس

    فیصل واؤڈا نے بطور رکن قومی اسمبلی استعفی دے دیا، نااہلی درخواست غیر موثر ہو گئی،وکیل فیصل واؤڈا

    سپریم کورٹ نے 2018 کے فیصلے میں کہا کہ جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے کے اپنے نتائج ہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کو مدنظر رکھ کر فیصلہ سنائیں گے،جسٹس عامر فاروق

  • فیصل وؤاڈا نے الیکشن کمیشن میں مسلسل ڈیڑھ دو سال جھوٹ بولنے کے بعد نااہلی سے بچنے کیلئے سینیٹ میں ووٹ ڈال کر قومی اسمبلی کی نشست سے استیعفی دے دیا۔
    استیعفی جھوٹ اور چوری کا اعتراف ہے، سوال یہ ہے کہ کیا جرم ختم ہو گیا اور کیا اس پر کوئی کارروائی ، نااہلی یا سزا نہیں ہوگی ؟


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >