پیپلزپارٹی کا سینیٹ الیکشن کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کو خط،تشویش کا اظہار

پیپلز پارٹی کے سنٹرل الیکشن سیل انچارج تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام خط لکھا اور اس خط میں سینیٹ انتخابات 2021 سے متعلق اپنے تحفظات اور موجودہ صورتحال پر اظہار تشویش کیا۔

پیپلزپارٹی کے تاج حیدر نے اپنے خط میں کہا کہ انہیں تحریک انصاف اور ایم کیوایم کے ارکان سندھ اسمبلی کو کراچی کے مہنگے ہوٹلوں میں ٹھہرانے پر تشویش ہے کیونکہ اطلاعات ہیں کہ پی ٹی آئی نے کراچی کے ہوٹل میں 30 کمرے بک کروا کر ارکان سندھ اسمبلی کو ٹھہرایا ہے۔

تاج حیدر نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے سندھ اسمبلی کے ارکان کو بھی کراچی کے ہوٹل میں ٹھہرایا گیا ہے۔ تشویش کی بات یہ ہے کہ کراچی کے رہائشی ارکان اسمبلی کو ہوٹلوں میں کیوں ٹھہرایا گیا ہے۔

سربراہ سنٹرل الیکشن سیل تاج حیدر نے اپنے خط میں کہا کہ تحقیقات کی جائیں کہ ہوٹل میں ٹھہرانے کے اخراجات کون برداشت کر رہا ہے؟

تاج حیدر نے خدشہ ظاہر کیا کہ اس طرح ارکان اسمبلی کو ہوٹل میں ٹھہرانے کی وجہ ان پر سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کے لیے دباؤ ڈالنا ہے۔

  • الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے – شاید یہ مثال پی پی پارٹی کے لئے ہی بنی تھی

    یعنی بےشرمی کا عالم یہ ہے کہ ہوٹل کے ٢٠ کمروں کے کرائے کی تحقیقات کرائی جایئں لیکن ترقیاتی فنڈز میں نے پچاس فیصد کرپشن ٹھیک ضمیر کی آواز ہے

    موجودہ الیکشن میں جتنا پی پی پارٹی ننگی ہوئی ہے شاید نواز اپنی پوری زندگی میں اتنا رسوا نہیں ہوا ہوگا. اور ہم سمجھتے تھے کہ ابو جہل/ ابو لہب کے بعد رسوائی میں صرف نواز کا نمبر رہتی دنیا تک رہیگا

  • Abhi tau party shuru hui hey………..chor key bacho

    Allah al Haq……………….yeh harami kehtey thay imran ko siasat nahin aati ..us ney tau in logon ki shalwarein beech chowk mein utaar di hein


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >