سینیٹ انتخابات: شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم عمران خان شدید برہم
آج ہونے والے سینیٹ انتخاب میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی کا ووٹ ان کی غلطی سے ضائع ہوا تو وزیراعظم عمران خان نے ان پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سب کو طریقہ کار بتایا گیا تھا کہ ووٹ کیسے کاسٹ ہوتا ہے، آپ کو ایسی غلطی نہیں کرنا چاہیئے تھی۔
وزیرِ اعظم نے سوال کیا کہ آپ کو نہیں پتہ کس طرح ووٹ کاسٹ کرتے ہیں؟ آپ ایم این اے ہیں، اس طرح کی غلطی کیسے کر دی؟
دراصل سینیٹ الیکشن میں حکومتی رکن شہریار آفریدی نے ووٹ ڈالتے وقت بیلٹ پیپر پر ہندسہ لکھنے کے بجائے دستخط کردیئے تھے، جس کے باعث شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہو گیا۔
جس کے بعد شہریارآفریدی نے پریزائیڈنگ افسر سے ووٹ ری کاسٹ کرنے کی درخواست کی ، جس میں کہا کہ طبعیت ناساز تھی ،الیکشن تیاری سے متعلق پارٹی میٹنگ میں نہیں جا سکا، میں نے بیلٹ پیپر پر ہندسہ درج کرنے کے بجائے دستخط کردیئے، مجھے دوبارہ ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت دی جائے۔
تاہم میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کی جا رہا ہے کہ اس سارے مکالمے کے دوران شہریار آفریدی وزیراعظم کو تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔
الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ بیلٹ پیپر پر دستخط کر دینے سے ووٹ مسترد تصور کیا جائے گا، ووٹ کاسٹ کرنے سے پہلے غلطی کا پتہ لگنے پر آر او نیا بیلٹ پیپر دے سکتا ہے، ووٹ کاسٹ ہونے کے بعد دوبارہ بیلٹ پیپر جاری نہیں کیا جاسکتا۔
شہریارآفریدی کاووٹ ضائع؛ وزیراعظم عمران خان سخت ناراض!
آپکونہیں پتہ ووٹ کیسےکاسٹ کرتےہیں۔ سبکوطریقہ بتایاگیاتھا ووٹ کیسےکاسٹ ہوتاہے،وزیراعظم۔آپ ایم این اےہیں،اس طرح کی غلطی کیسےکردی،وزیراعظم۔ آپکوایسی غلطی نہیں کرنی چاہیئےتھی۔
شہریارآفریدی وزیراعظم کوتسلی بخش جواب نہ دےسکے
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) March 3, 2021
Pese pakar liye!
either corrupt or incompetent jis ke vote dalna he nai atta
ye haramkhor pahley bhi phool jarhiyan chorh chuka hai, didnt he know that how important is each and every PTI vote for senate.
La lo litar aur is ko phero.
Yai pehly b MNA reh chuka hai aur isy vote cast Krny ni ata!!
Ali Haider told in his video how to cast a vote and still mistake cum on?
غریدہ باجی کان لگا کر سن رہی تھی۔
شہر یار آفریدی خود اعتمادی میں مارا گیا اور اس نے ووٹ ڈالنے کی کوئی پریکٹییس نہیں کی جس کا نقصان اٹھانا پڑا
These kind of people are ministers. They don’t even know how to vote.
now when I comment that this party is full of bongas tu PTI walay dost galiyan nikaltay hain
team of fools with IK. He can’t survive he has sit and think seriously about future plan. He wants to go with those stupid people or give chance to sincere people
ulu ka patha ye haal hai baaten is se bhi krwa lo talk show mae
There is a method to madness. It is not as simple as it looks. No body would have done that unless he become rich by doing so.