غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے، شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہونے پر ردعمل
چیئرمین کشمیر کمیٹی اور پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہونے کے حوالے سے کہنا تھا کہ غلطی ہر انسان سے ہوتی ہے ۔
شہریار آفریدی نے میڈیا پر چلنے والی تمام خبروں کی تردید کی ہے جس میں کہا جا رہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے ووٹ ضائع ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے ، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے اظہار برہمی سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا بتانا تھا کہ جب میں نے بیلٹ پیپر کا وزیراعظم عمران خان کو بتایا تو انہوں نے مجھے ریٹرننگ آفیسر کو درخواست دینے کی ہدایت کی اور مجھے کہا کہ تم میرے سب سے با اعتماد اور وفادار ساتھی ہو تم پر رتی برابر بھی شک نہیں کیا جا سکتا۔
خیال رہے کی ریٹرننگ آفیسر نے دوبارہ ووٹ کاسٹ کرنے کی شہریار آفریدی کی درخواست مسترد کر دی تھی۔
Spot fixing
Is MC ko nishan i Ibrat bana daina chahiay…
Begairat paise lai ker bhik gya…
Khabardar..Jan es ne Allah ko deni hae
boht bara chotya hay chalo IK ko thora sabak mil gaya ho ga kin logo ko sath rakhna hay
پوست کو لیگل کروانے والا ووٹ بھی درست نہ ڈال سکا جو پاکستان کے ان پڑھ مزدور بھی جانتے ہیں کہ کیسے ڈالنا ہے
ایسے ایسے جاہل اور ناکارہ لوگ بہت بڑی بڑی سیٹوں پر براجمان ہیں ملک کا تو اللہ ہی حافظ ہے