اسلام آباد الیکشن: حفیظ شیخ کی ہار لیکن خاتون امیدوار کی جیت
اسلام آباد سے تحریک انصاف کے حفیظ شیخ کو شکست لیکن تحریک انصاف کی خاتون امیدوار فوزیہ ارشد کامیاب
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی نشست سے پاکستان تحریک انصاف کی خاتون امیدوار فوزیہ ارشاد 174 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئیں۔ فوزیہ ارشد کے بھی 5 ووٹ مسترد ہوئے
جبکہ دوسری طرف حفیظ شیخ کو فوزیہ ارشد کے مقابلے میں 10 ووٹ زیادہ ملے یعنی حفیظ شیخ کو 164 ووٹ ملے اور یوسف رضاگیلانی کو 9 ووٹ زیادہ ملے۔
صحافتی حلقوں میں اس جیت کو مشکوک نظروں سے دیکھا جارہا ہے۔
well…..I’m neither supporting Hafeez and Gillani but frankly Hafeez sheikh hasn’t done good for the common man being finance advisor so he should deserve this
Mrs. Arshad is a very capable and decent person.