وزیراعظم کا اپنا ووٹ مسترد ہوا، نوید قمر کا دعویٰ

پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا اپنا ووٹ بھی مسترد ہوا ہے۔

یوسف رضاگیلانی اسلام آباد کی جس سیٹ پر منتخب ہوئے ہیں اس پر 7 ووٹ مسترد ہوئے۔

وزیراعظم عمران خان کا اپنا ووٹ بھی مسترد ہوا ہے جبکہ شہریارآفریدی اورزرتاج گل کا ووٹ بھی مسترد ہوا۔

نوید قمر نے دعویٰ کیا کہ مسترد ووٹوں پر اوور رائٹنگ کی ہوئی تھی۔

ریٹرننگ افسر کے مطابق 340 ووٹ کاسٹ ہوئے جن میں سے یوسف رضا گیلانی نے 169 ووٹ حاصل کیے جبکہ حفیظ شیخ نے 164 ووٹ حاصل کیے اس طرح یوسف رضا گیلانی حفیظ شیخ کو پانچ ووٹوں سے شکست دے کر اسلام آباد سے سینیٹر منتخب ہوگئے۔

    • Pher jab IK pay tankeed kero kay wo bongiya marta hai tu Youthia galiayn nikalty hain aur abhi be ager is nay hosh ka nakhun na leay tu corrupt tola next elections arram say win ker lay ga


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >