جعلی وزیراعظم اسمبلی کا اعتماد کھو چکے،استعفیٰ دیں،مولانا فضل الرحمان

جعلی وزیراعظم اسمبلی کا اعتماد کھو چکے،استعفیٰ دیں،مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سینیٹ انتخابات میں یوسف رضا گیلانی کو جیت پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جعلی وزیراعظم اراکین اسمبلی کا اعتماد کھو چکے ہیں، وزیراعظم کو فوری طور پر مستعفیٰ ہوجانا چاہیے۔

مولانا نے مزید کہا کہ آج ہمارے موقف کی تائید ہوئی ہے کہ 2018 میں تحریک انصاف کو ملنے والا مینڈیٹ جعلی تھا، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے دوران عوام پہلے ہی اس سیلیکٹڈ اور جعلی حکومت کو مسترد کرچکے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار کی حیثیت سے یوسف رضا گیلانی کی فتح ایک تاریخی پیش رفت ہے، اس سے سیلیکٹڈ کا مینڈیٹ ہمیشہ کیلئے ختم ہوگیا ہے  عمران فوری طور پر وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دیں۔

واضح رہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد کی نشست سے سینیٹ انتخاب میں حکمران جماعت حفیظ شیخ کو  5 ووٹوں سے شکست دیدی ہے۔

  • یہ خنزیری نسل کا حرامی کتا فضل الشیطان نطفہ حرام مودی کو پالتو کتا حرام کا نطفہ اپنے حلقے میں اپنی سیٹ ہار چکا ممیسئا گے اور اسلام فروش منافق گشتی زاد اور بھونک ایسے رہا ہے جیسے اس نطفہ حرام نے اپنے حلقے میں مخالف کی ضمانت ضبط کرا دی تھی بھونک مت مودی کے پالتو کتے

  • Abay chootiye that’s why he wanna go for vote of confidence now let’s see who has lost confidence mera bas chalay to main tere peechay bhookay kuttay chor doon aur tujhe nanga


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >