سنیٹ الیکشن: الیکشن کمیشن نے وفاقی وزراء کے بیانات کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس پر الیکشن کمیشن کا نوٹس، پیمرا سے پریس کانفرنس کا ریکارڈ طلب کر لیا

وفاقی وزار نے گزشتہ روز سینیٹ الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آنے کے بعد پریس کانفرنس کی تھی جس پر ای سی پی (الیکشن کمیشن پاکستان) نے نوٹس لیتے ہوئے پیمرا (پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی) سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کل شام کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں وفاقی وزیر اسدعمر، فواد چودھری، شفقت محمود، حماداظہر، فیصل جاوید خان، شیریں مزاری، علی زیدی اور معاون خصوصی شہباز گل نے پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کیے۔

وفاقی وزرا نے حفیظ شیخ کو سینیٹ میں شکست ہونے کے بعد ہنگامی پریس کانفرنس میں بتایا تھا کہ اب وزیراعظم ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے جبکہ سینیٹ انتخابات سے متعلق وفاقی وزرا نے دعویٰ کیا تھا کہ الیکشن کمیشن شفافیت کی یقین دہانی اور اپنی ذمہ داریاں سرانجام دینے میں ناکام رہا۔

شاہ محود قریشی نے اس پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ وقتی طور پر تو یزیدی قوتوں کو کامیابیاں دکھائی دے سکتی ہیں لیکن حق اور باطل کی لڑائی ہم لڑتے رہیں گے۔ یہ دن پاکستان کی جمہوریت کے لیے افسوسناک ہے۔ جمہوریت کے علمبرداروں نے آج جمہوری قدروں کو قتل کیا۔

وفاقی وزرا کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ عمران خان کے بیانیے پر مہر ثبت ہوئی۔ گزشتہ سینیٹ الیکشن میں بھی ووٹوں کی خرید وفروخت ہوئی۔ ضمیروں کے سوداگروں نے ضمیروں کی خریداری کی۔ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے سے کرپشن کا خاتمہ ہوگا۔ سینیٹ الیکشن کے نتائج سے ہمارے بیانیے کو تقویت ملی، ہمارے خدشات درست ثابت ہوئے۔ یوسف رضا گیلانی کی جیت کیلئے ہر حربہ استعمال کیا گیا۔

تاہم اب میڈیا کے مطابق اس پریس کانفرنس میں کیے گئے دعوؤں کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا ہے اور اس میں کہی گئی باتوں کا پیمرا سے متن اور ویڈیو ثبوت بھی طلب کر لیے گئے ہیں۔

  • اس روسی کتی اور نواز شریف بٹ کے حرامی پالتو کتے سعید مہدی کا حرامی پالتو کتورہ لگتا کے پوری طرح عوام کے ہاتھوں کتے کی موت مرنے کی تیاری کر رہا ہے پستی نسل کو روسی کتا کچلا مانگ رہا ہے حرام زادہ میچ فکسرط

  • Imran Khan should leave this corrupt nation as they only deserve Zardari and sharif. Establishment also wants Zardari and Nawaz Sharif type of corrupt traitors as rulers. So Imran Khan should stop wasting his time with this pathetic nation. By the I am not calling my country pathetic but the people who are corrupt to the core.

  • کیا کسی گشتی کے بچے نطفہ حرامُ طوائف نسل پالتو کے کو وہ کلامی حرام زادے ہار چور فراڈئیے نشریات فروش کنجر کے وہ کلپ نظر نہیں آئے حرام کے نطفہ اپنی ماں کے خصم کی حرام زدگیاں بھی دیکھو

  • So this fucker is very quick to take action on things said about Election Commission, but he is not interested in blatant stealing of votes, a clearly criminal act, and he being paid by the tax payers for ensuring free and fair elections.
    How do we even allow this, how a worthless Election Commissioner has more power than anyone else.

      • تو کیا حکومت نے لگایا ھے تو اس کا یہ مطلب ھے کہ یہ آپنا حرامی پن ظاہر کرے۔ حکومت نے لگایا ھے تو آپنی صحیح زمہ داری سے کام کرے ورنہ دفع ہو جائے۔ حکومت کو اس بد مست ہاتھی کے خلاف ریفرنس دائر کرنا چاہیے۔

  • نوٹس کی بتی بنا کر اس گشتے کی اولاد کے پچھواڑے میں ڈالنے کا ٹائم آ رہا ہی نواز شریف بٹ کیے پالتو کتے نطفہ حرام سعید مہدی کا حرامی اور گشتی زاد بکاؤ داماد اور نواز کا پالتو کتا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >