وزیراعظم کی کامیابی ہی ملک کی کامیابی ہے، وہی آخری امید ہیں، اداکار شان


معروف پاکستانی فلم اسٹار شان شاہد نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک جاری کردہ ٹوئٹ میں کہا کہ بہترین پاکستان کے لیے وزیراعظم عمران خان ہماری آخری امید ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں پاکستان کی خوشحالی اور عروج کے مقابل کھڑی تمام بری قوتوں سے لڑنے کی توفیق دے۔

اداکار نے یہ بھی کہا کہ حالیہ وقت پاکستان کیلئے مشکل ہے، لیکن ہمارا آپ پر ہمارا اعتماد پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے، آپ کی کامیابی ہی دراصل پاکستان کی کامیابی ہے۔

شان شاہد اس سے پہلے بھی وزیر اعظم عمران خان پر اعتماد کا اظہار کر چکے ہیں

    • Judges aisay nhi ghalat faislay kar saktay, pata nahi hamari awam samajti kiyon nahi…..
      Case court mayn jab pesh hota hay tou uskay liye proper investigation sath lagani hoti hay, forensic deno hoti hay, proper arguments aur question/answer krnay hotay hayn… Ab court k samnay jo kuch rakha jayega, court ussi k mutabiq decision daygi na….

  • پاکستان کی عوام اداروں میں موجود کالی بھیڑوں کا کھیل مزید برداشت نہیں کرے گی لہذا پاکستان کی بہتری ایسی میں ھے کہ کرپٹ سیاست دانوں اور ان کے خاندانوں کو عوام سے دور کر دیا جائے دوبارہ پاکستان کی نوجوان ووٹرز کرپٹ خاندانوں کو برداشت نہیں کرے گا

  • Nahi Janab Allah hi first and last hope for us, not Imran Khan. Apnay aamal sahih ker lo Allah khud hi acha hukmiran provide ker dai ga. Yeah choran bechna bund karo k imran khan hi last hope hay.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >