وزیر اعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیوں کرنا پڑا ؟

سینیٹ انتخابات میں یوسف رضا گیلانی کی جیت ایک بڑا اپ سیٹ تھی ، حکومتی اتحاد کے کل 180 ووٹ تھے مگر حفیظ شیخ کو 164۔ ووٹ ملے ،یوسف رضا گیلانی 169 ووٹ  حاصل کرنے میں کامیاب رہے

حکومتی اتحاد کو 16 ووٹ کم پڑے جن میں سے 7 ووٹ ضائع ہوئے ،یوسف رضا گیلانی کی فتح میں ضائع ہونے والے ووٹوں نے اہم کردار ادا کیا۔

بیلٹ پیپر پر قواعد کے مطابق امیدواروں کا انتخاب نہیں کیا گیا ایک بیلٹ پیپر پر ووٹر نےاپنے دستخط کر دیے تھے4 ، بیلٹ پیپرز پر امیدواروں کے ناموں کی جگہ گنتی لکھ دی گئی 2 بیلٹ پیپرز میں امیدواروں کی ترجیح کی جگہ پر صرف 2 کا ہندسہ لکھ دیا گیا۔حفیظ شیخ کی شکست حکومت کے لیے بہت بڑا جھٹکا تھا۔

جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔

  • Dushman sy larna asan hai lakin ghadaro sy nahi khan ka kuch ni jana usy dobara vote mil jaye gy lakin ghadar chupany sy b chup na paye ga ghadaro ko sath ly kr chlna bawkoofi hai hope khan in ka ilaaj zaroor kry ga


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >