کیپٹن صفدر و دیگر ‏کےنام تمام جائیدادوں کی طویل فہرست جاری، نیب ایکشن میں

کیپٹن صفدر و دیگر ‏کےنام تمام جائیدادوں کی طویل فہرست جاری، نیب لاہور نے تفصیلات طلب کر لیں۔

نیب لاہور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں متحرک ہو گیا ہے اور نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور دیگر کے نام تمام جائیدادوں کی طویل فہرست بھی جاری کر دی ہے۔

میب لاہور نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور دیگر کے نام جادو کی فہرست طلب کرتے ہوئے ان سے پراپرٹیز کی تفصیلات طلب کرلی ہیں جب کہ نیب لاہور نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 10 مارچ صبح گیارہ بجے طلب کر لیا ہے۔

نیب لاہور نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ مبینہ فرنٹ مین کے نام پر جائیدادوں کی تفصیلات فراہم کریں اور سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کے قریب موجود صفدر اعوان کے نام اور فلور مل کی بھی تفصیلات فراہم کی جائیں۔

نیب ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے تحصیل رائیونڈ میں200کنال اراضی بھی مانگی گئی تفصیلات میں شامل ہیں۔ کیپٹن صفدر ‏کے نام موضع بدو میں20کنال اراضی، موضع لکھووال، لاہور میں دیگر 30 تا40 کنال اراضی تفصیلات طلب کی ہیں۔

اسی طرح نیب لاہور نے موضع مال پر مریم نواز کے نام337کنال اور 12مرلہ اراضی کی تفصیلات، موضع ‏بدو میں 62کنال اور 2مرلہ اراضی کی تفصیلات، موضع اسیل لکھووال میں14کنال اور ایک مرلہ ‏اراضی کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔

اس کے علاوہ نیب نے سندر روڈپرمریم نواز کےنام 109 ایکڑاراضی کی ‏تفصیلات، سقاایگری کلچرفارم، جیو اسٹیٹ فارم ہاؤس اور کیپٹن صفدرکےنام تحصیل رائیونڈ میں 42 کنال اراضی کی مکمل تفصیلات ہمراہ لانےکی ہدایت کی ‏ہے۔

نیب نے طلبی کے نوٹس میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ہدایت کی ہے کہ وہ رزرعی، رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کی تفصیلات ساتھ لے آئیں جبکہ طلبی کے نوٹس میں صفدر اعوان کے اہل خانہ، موبائل فرنٹ مین اور بے نامی داروں کے نام بھی شامل ہیں۔

  • یہ حرامُزادہ سور کا بچہ اتنا گھٹیا نیچ ذلیل آور کنجر خاندانُ کا حرامی نطفہ ہے کہُ۔ اپنی ماں جیسی ساس کے ساتھ بد کاری حرامُکا ری اور زنا کاری کرتا رہا ہے یہ کیپٹنُ صفدر حرام زادہ اور اس بڑا لعنتی اور کسی کنجر خاندان جا حرامی ہی یہ پندرہ ہزارے قطریوں کا دلا کہ ماں بیٹی کے ساتھ اس حرامی نطفہ ڈبل شفٹ لگاتا ہے
    یہ میں نہیں کہ رہا اس کی پارٹی کے اپنے وزیر رانا ثنا اللہ نے یہ بات کہی تھی
    اور وہ بات سو فیصد سچ تھی غلط ہوتی تو وہ رانا ثنا جیل میںُ ہوتا اس کی پارٹی کا وزیر اور صوبائی صدر نہ ہوتا

  • Lagtaa hay ess haramm Khorr khandan ney puraa Mulk hee apney NAMM kar dena tahh leaken ,pehr Khan agayaa.aor abb NAB ney beh kuch nahee karna buss Torah darama hee Karna Hay.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >