مولانا صلاح الدین ایوبی کی 14سالہ بچی سےشادی ۔ پاکستان کا قانون کیا کہتا ہے؟
مولانا صلاح الدین ایوبی جے یو آئی (ف) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ہیں۔ انہوں نے قلعہ عبداللہ این اے 263 سے قومی اسمبلی کی نشست جیتی تھی۔
مولانا صلاح الدین نے چترال سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ لڑکی سے شادی کی ۔ لڑکی 28 اکتوبر 2006 کو پیدا ہوئی شادی کے لیے ان کی عمر ابھی کم ہے ۔ پختونخواہ سول سوسائٹی نیٹ ورک کا مولانا صلاح الدین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔
پاکستان میں شادی کی قانونی عمر 16 سال اور سندھ میں 18 سال ہے پاکستان دنیا بھر میں کم عمری کی دلہنوں کے معاملے میں چھٹے نمبر پر ہے۔
سندھ میں کم عمری کی شادیوں کے 33 فیصد کیسز ہوتے ہیں ۔ خیبرپختونخوا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح 29 فیصد، بلوچستان میں یہ شرح 22 فیصد اور پنجاب میں 20 فیصد ہے۔
ایسے انسان کو مولانا کہنا بنتا ہے ؟؟
پاکستان کا قانون کہتا ہے کہ اس لوطی مولوی کی تشریف میں مرچوں والا ڈنڈا دینا چاہیۓ
ہاہاہا…مولانا ایوبی نے کہا ہے کہ میری چودہ سالہ بیوی نے خود مجھے بار ھا کہا ہے کہ
مجھے یہ تو نہیں پتا آپ میرے ساتھ کیا کر رہے ہیں لیکن جو بھی کر رہے ہیں مجھے تو خوشی
ہو رہی ہے….تو پھر آپ لوگوں کو کیا تکلیف ہے؟
میں کہیا، بھئی بوہت ہی کثیر مقدار میں لعنت تیری سوچ اور اس اس سوچ کے مقامِ بدیش پر۔
The law says cut his dick off.
khush moulvi sahab hongay mazay bf karega
Molvi teri pen dee sari
صلاح الدین ایوبی جے یو آئی (ف) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی نے چودہ سال کی لڑکی سے شادی کرلی ہے، دونوں کو مبارک ہو، اللہ عزوجل انھیں شاد و آباد رکھے، صلاح الدین ایوبی صاحب کے شادی کے علاوہ اور کیا مشاغل ہیں، یہ سب آپ لوگوں کو جاننے کی ضرورت نہیں ہے، ورنہ صلاح الدین ایوبی صاحب آپ کو شک کی نظر سے دیکھیں گے، اور اسمبلی اجلاس میں یکسوئی سے شرکت نہ کرسکیں گے۔
پاکستانی قانون میں اس جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو پولیس نے گرفتار کیا اور لڑکی کو دارالامان بھیج کر دولہے کو جیل یاترا کروای ہے
مولانا کو پکڑنا حکومت کا کام ہے ضرور پکڑیں قانون تو سب کیلئے بربار ہونا چاہئے
پاکستان میں قانون ایک مزاق بن کر رھ گیا ہے۔ جب ججوں سے پوچھیں تو وہ سارا ملبہ حکومت پر ڈال دیتے ہیں