سینٹ الیکشن میں کسی اور سے ووٹ ڈلوانے والی بیمار پروین بشیر کاکھڑےہوکر خطاب
سینیٹ انتخابات کے دوران وہیل چیئر پر اسمبلی آنے والی پروین بشیر نے آج سندھ اسمبلی میں کھڑے ہوکر دبنگ خطاب کر ڈالا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کے دوران سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن پروین بشیر نے اپنا ووٹ ڈالنے کیلئے مددگار کی درخواست کی تھی۔
پروین بشیر انتخابات کے روز وہیل چیئر پر اسمبلی آئیں اور انہوں نے الیکشن کمیشن کے افسر سے درخواست کی کہ ان کا سیدھا ہاتھ کام نہیں کررہا جس کی وجہ سے وہ بیلٹ پیپر پر نشان نہیں لگاسکتیں لہذا انہیں مددگار دیا جائے۔
الیکشن کمیشن افسر نے ان کی درخواست کو منظور کیا اور ان کاووٹ ارباب لطف اللہ نے کاسٹ کیا۔
آج ہونے والے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پروین بشیر نہ صرف اسمبلی پہنچیں بلکہ انہوں نے اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہوکر تقریر بھی کی۔
PPP MPA Perveen Basheer was on wheelchair on senate polling day. She asked ECP to allow her cast vote through an assistant as her right hand is paralysed hence she cannot mark on the ballot.
It is a miracle that today she’s standing on her feet and her hand is also working fine. pic.twitter.com/tbdn57ep71
— Arsalan Taj (@ArsalanGhumman) March 5, 2021
ان کی تقریر کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے کی ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے کہا کہ یہ ایک معجزہ ہے کہ آج پروین بشیر نہ صرف اپنے پیروں پر کھڑی ہیں بلکہ ان کا ہاتھ بھی بالکل ٹھیک کام کررہا ہے۔
واضح رہے کہ سینیٹ انتخابات کے دوران پاکستان پیپلزپارٹی کے سندھ میں 7 اراکین اسمبلی نے صحت اور جسمانی کمزوری کے عذر کے باعث خود ووٹ کاسٹ نہیں کیا تھا۔
جن جن پر زلیل داری ڈاکو کو مخالف امیدوار کو ووٹ ڈالنے کا شبہ تھا ان سے اس حرامی ڈاکو نے کہا تھا اس بہانے سے ہمارا مخبر تمہارے ساتھ جائے گا تاکہ ہمیں سو فیصد یقین ہوجائے کہ تم نے میرے پالتو کتے ہار چور حج چور منشیات فروش حرامی پالتو کتے کو ہی ووٹ ڈالا ہی
Miracles of democracy in Sindh Assembly
this is also miracle when rats eat tons of wheat and wheat converted itself into ash, in sindh any thing is possible.
پروین بشیر نے کہا ہے کہ کھڑی میں اپنے پیروں پر ہوں اور بول اپنے منہ سے رہی ہوں
میرا ہاتھ تو ابھی بھی خراب ہے؟…ارسلان تاج کو تو ہر بات کا بتنگڑ بنانے کی عادت ہے
Chor ki kaneeza chorni.
یا تو یہ معجزہ ہو گیا ہے یا پھر اس کو بھول گیا ہے کہ سینٹ کے الیکشن میں اس نے کیا ڈرامہ کیا تھا اسی لئے کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے
اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے چمچے کیا کیا روپ دھار لیتے ہیں .ووٹ دینے کے اس انداز کی قیمت بھی بڑھی ہو گی.
یہ بات اصل میں پیپلز پارٹی کی تعریف میں جاتی ہے کہ کیسے اپنے ممبران کو کنٹرول کرتی ہے۔
جن ممبران پر شک تھا انکے ساتھ مُخبر بھیجا اور ووٹ کنفرم کروائے۔