گالی کا جواب 10 گالیوں، تھپڑ کا جواب 20 تھپڑوں سے دوں گا، شاہدخاقان

بدمعاشی کا جواب بدمعاشی سے، ایک گالی کا جواب10 گالیوں سے، تھپڑ کا جواب20 تھپڑوں سے دوں گا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کے دوران دوٹوک الفاظ میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر لیگی رہنماؤں کے ساتھ ہونے والے ناخوشگوار واقعے پر کہا کہ اگر ان کے ساتھ کوئی بدمعاشی کرے گا تو وہ بھی اس کا جواب بدمعاشی سے ہی دیں گے۔

ایک سوال کے جواب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جب تک عمران خان وزیراعظم رہیں گے تب تک اسی طرح ہوتا رہے گا کیونکہ ان کا اپنا رویہ اور تربیت سے یہی سب کچھ ہونا ممکن ہے کیونکہ جو وہ کریں گے ان کے کارکن بھی وہی کریں گے۔ پھر اس کا نتیجہ بھی وہی نکلے گا جو ہفتے کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ہوا تھا۔

سابق وزیراعظم نے عمران خان کی ہفتے کے روز قومی اسمبلی میں کی جانے والی تقریر پر کہا کہ یہ ملک کی بدنصیبی ہے کیونکہ جب لیڈر کی جانب سے اشتعال دلایا جائے گا تو پھر اس کا نتیجہ بھی وہی نکلے گا۔

انہوں نے بتایا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ لاجز کے اندر پریس کانفرنس کرنے سے منع کر رکھا ہے جس کے باعث پریس کانفرنس کے لیے باہر جانا پڑتا ہے ہم اسی لیے باہر پریس کانفرنس کرنے گئے تو ڈیڑھ سو لوگ ہم پر حملہ آور ہو گئے۔ شاہد خاقان نے کہا کہ ہم صرف 6 منتخب نمائندے تھے جن پر تشدد کیا گیا یا وہاں ہمارے علاوہ 15 ڈرائیور اور کچھ کارکن سے جو کے اس حملہ آور جتھے کا مقابلہ نہیں کر سکتے تھے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنان پہلے نعرے مارتے رہے اور جب پریس کانفرنس کی تو انہوں نے بدتمیزی کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر میرے ساتھ کوئی بدمعاشی کرے گا تو میں اس سے بڑھ کر بدمعاشی کروں گا، کوئی ایک گالی دے گا تو میں اسے 10 دوں گے اور ایک تھپڑ مارے گا تو میں اسے 20 ماروں گا۔

یاد رہے کہ ہفتے کے روز جب اسمبلی کا اجلاس جاری تھا تو لیگی رہنماؤں کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پریس کانفرنس کے دوران پرتشدد واقعہ پیش آیا جس میں مبینہ طور پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے لیگی رہنماؤں کو مارا اور اسی دوران احسن اقبال پر جوتا بھی اچھالا گیا۔ اور مصدق ملک کو تھپڑا بھی لگا۔

اس روز بھی شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر کسی میں ہمت ہے تو سامنے آکر میرے ساتھ بدتمیزی کرے میں اس شخص کی وہ حالت کروں گا کہ وہ اسٹریچر پر واپس جائے گا۔

  • اس پہاڑی بکرے کا واسطہ ابھی تک کسی سرپھرے انصافی سے نہیں ہوا۔ پہلے صرف اسکی پینٹ اتری تھی یہ اسکی تشریف بھی لال کرینگے انشااللہ

  • ابھی انکو تھپڑ پڑنا ابھی شروع ہوئے ہیں۔ یہ چند بدمعاش تو سڑکوں پہ نکال سکتے ہیں پر عوام کو نہیں لڑوا سکتےآپس میں۔

  • He is right, he belongs to the most uncivilized group of politics, imagine the ethical level of a top politician of Pakistan who have been one time pm of Pakistan. This type of illiterates cannot bring sovereignty Pakistan. A leader is always have strong ethical approach. No difference left between this man and the perpetrator. Shame

  • For it should be condemned the holigans behaved with leaders. This is not the way of a civilised country to target your political opponents. There should be tolerance and peace and courage to listen differing opinions.
    I second what Shahid khaqan said, if there is no condemnation from the PM then how you can expect the temperature will go down. There will be reaction and in this case it is justified.

  • ضیا ال یقیناً ایک پالتو کتا تھا حرامی خاقان عباسی اس حرامُزادے نے اس سستے دور میں اس غریب عوام کا بلینز آف ڈالر کھایا کیس اور سکینڈل بھی بنا مگر اس حرامزادے کس کچھ نہ کہا گیا کیونکہ وہ ایکُ جرنیل۔ ضیا کا پالتو کتا تھا پھر وہ اس جرنیل کے وزیر کی حیثیت سے کتے کی موت مر گیا مگر اپنے پیچھے حرام کا نطفہ فراڈیا شاہد خاقان عباسی چھوڑ گیا پھر وہ جرنیل ضیا کا پالتو۔ کتا بن گیا اور پھر وہ ضیا کے کے مرنے کے بعد ضیا ال یق کی چیف پالتو کتے اور ضیا کے حرامی بیٹے امرتسری کنجر دلے ہاراں والے نواز شریف بٹ نطفہ حرام ناور چور لٹیرے اور منی لانڈر کا پالتو کتا بن گیا اور اس حرام زادے اور کسی گشتی ی اولاد نے س غریب عوام کا اربوں ڈالر اپنے خنزیر مردود کنجر سور لعنتی فراڈئیے اور ضیا کے پالتو کتے خاقان عباسی کا مال سمجھ کر کھا لیا لیکن اب اور نہی اببزضیو کا کوئی کرپٹ پالتو تو اس غریب عوام کا مال سمجھ کر کھائے گا اور کوئ رمیہ اسے اپنی حرام زدگی کی وجہ دے بچائے گا تو انشا اللہ وہ کرپٹ پاکتو کتا اور ملک دشمن جرنیل بھی عوام کے ہاتھوں کتے کی موت ہی مرے گا ان کوئی ضیا کرپٹ پالتو کتا حکومت میں آ کر اس غریب عوام کا مال کھا کر کتے کی موت ہی مرے گا

  • اس حرامُزادے شاہد خاقان عباسی بو بکرے۔ نے جو اس غریب عوام کا مال اپنے خنزیر مردود باپ حرامی خاقان عباسی ضیا کے پالتو کتے کو سمجھ کر کھایا اور بلینز آ ف ڈالر جو اپنے مردود باپ کا مال سمجھ کر ایل این جی میں کھا کیا وہ اس حرام زادے چور فرازڈئے سے کب وصول کیا جائے گا وہ اس غریب عوام کو بلینز آ ف ڈالرز ہے اس کے مردود خنزیر باپ کو مال نہیں

  • دیکھو کون حرامُزادہ چور فراڈیا بھونک رہا ہے جس حرومٗزاداے کے اپنے حلقے والوں نے کتے اور سور کی طرح زلیل کرکے ہرا دیا اس حرام زادے چور فراڈئیے ایل این جی کیے لٹیرے اس غریب عوام کا اربوں ڈالر اپنےمردود حرام زادے باپ کا مال سمجھ کر کھایا وہ بھونک ایسے رہا ہے جیسا یہ زحرام۔ زادہ کوئی بد معاش ایسے حرام زادے اور بھونکنے والے کتے سور کے بچے جب امریکی ائیر پورٹ پر ذلیل اور ننگے کئے جاتے ہیں تو انکی بدمعاشی ان کی تشریف کے راستے خارج ہو جاتی ہے یہ بھونکنے والا کتا ہمارے اربوں ڈالرز کب واپس کرے گا

  • This is the reality of these criminals. A true leader would reprimand their workers and try to stop them from voilence but this idiot is trying to incite more voilence. What a pathetic khotha.

  • پاکستان کے حرام خور صحافیوں کے ٹولے اور میڈیا نے وہ موضوع آٹھا لیا ھے جو کہ ان نونی لیگ مافیاز کے غنڈوں ہٹواریوں نے خود سے بنایا ھے جبکہ ان حرام خور صحافیوں کے ٹولے اور چینلز نے ڈسکہ الیکشن میں نون لیگ مافیاز کی دہشت گردوں کی فائرنگ اور شہادتوں پر نونی لیگ کے غنڈوں کے خلاف کوئی کارروائی کا مطالبہ نہیں کیا ھے اور ن لیگی غنڈوں پر قبضہ گروپس پر کوئی الزام نہیں لگایا ھے یہ ھے پاکستان کے حرام خور صحافیوں کے ٹولے اور حرام چینلز کی منافقت؟

  • her woh shakhs jo khud ko musalmaan kehta hai us ke liye zaroori hi nahin laazmi hai keh woh doosrun ke liye achha soche, achha kahe aur achha kare. agar haraami pan kare ga ya dikhaaye ga to us ki musalmaani ke daawe per asar pade ga.

    quraan ko samajhne ke liye na padhne ka yahee nuqsaan hai keh log is kitaab ko kuchh nahin samajhte. agar ye kitaab in ke liye aham hoti ya hesiyat rakhti to zaroor is ko ehmiyat dete aur woh sochte, kehte aur karte jo ye kitaab kehti hai.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >