الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  یوسف رضا گیلانی کی  جیت کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روکنے  سے متعلق کیس کی جلد سماعت کی درخواست منظور کرلی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ کامیابی سے متعلق نوٹی فکیشن  کو روکنے کیلئے تحریک انصاف کے رہنما  فرخ حبیب کی درخواست کو کل سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے۔

فیصلے سے متعلق تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ  علی حیدر گیلانی کی ویڈیو سے متعلق درخواست کی جلد سماعت کو منظورکرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے کیس کو 9 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  ہم امید کرتے ہیں الیکشن کمیشن  اپنے آئین کے آرٹیکل  218/3،  الیکشن ایکٹ 2017 کی شق نمبر167، 168، 170، 174 او ر156 کے تحت بدعنوانیوں ، رشوت  اور لالچ دینے  کے الزام کے تحت  یوسف رضا گیلانی اور ان کے صاحبزادے کے خلاف کارروائی کرے گا۔

واضح رہے کہ یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے  علی حیدر گیلانی کی ویڈیو لیک ہونے پر تحریک انصاف  کی جانب سے الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کی  کامیابی  کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے  الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی گئی تھی۔

    • This is m saying from day1, paindu dominant GHQ is behind gilani dakoo’s senate victory to show niazi that they have real power, and zard-ari sindhi dakoo is partner in crime w/GHQ. ab niazi ko ju ukharna hay ukhar lay. nothing will happened.

  • نواز شریف کے پالتو کتے سعید مہدی کا چھوٹی پستی۔ نسل کی روسی پالتو کتی اپنے ہڈی اور راتب ڈالنے والوں کو کیوں نیوز کرکے اپنی زحرامی اور پاپی پیٹ پر ظلم کرے گی


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >