پاکستان کے ترکی سے تعلقات خراب کروانے کی امریکی کوشش،دفاعی معاہدہ منسوخ کرا دیا

امریکہ نے ترکی سے پاکستان کو 30 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی فراہمی رکوا دی۔ یہ گن شپ ہیلی کاپٹرز ترکی میں مقامی طور پر تیار ہوتے ہیں۔ ترک صدر کے ترجمان ابراہیم کلن نے خبر کی تصدیق کر دی ہے۔

ATAK T-129 ہیلی کاپٹرز میں دو انجن استعمال ہوتے ہیں۔ یہ ہیلی کاپٹر ایڈوانس حملے اور جاسوسی کے لیے شاندار سمجھا جاتا ہے۔ یہ ہیلی کاپٹر دن اور رات، گرم اور سرد دونوں حالات میں بہترین کام کر سکتا ہے۔

پاکستان اور ترکی نے 2018 میں ہیلی کاپٹرز کا معاہدہ کیا تھا۔ ان ہیلی کاپٹرز کی قیمت ڈیڑھ ارب ڈالرز تھی۔ امریکہ نے ترک کمپنی کو ایکسپورٹ کا لائسنس دینے سے انکار کر دیا۔ پاکستان اب چین سے زی-10 ہیلی کاپٹرز خرید کرے گا۔

2019 میں امریکہ نے پاک ترک معاہدے میں رکاوٹ ڈالی تھی۔ یہ رکاوٹ ٹرمپ، عمران خان ملاقات سے چند روز قبل ڈالی گئی تھی۔

  • امریکہ کے اس اقدام کا پاک- ترکی تعلقات پر فرق نہیں پڑے گا. اس ہیلی کاپٹر میں امریکی انجن استعمال ہوتا ہے اور انٹرنیشنل ٹریڈ میں تھرڈ پارٹی ٹریڈ کے لیے مینوفیکچرر کی اجازت ضروری ہوتی ہے جو امریکہ نے نہیں دی

  • Pakistan should protest and ask US, the basis for its objections. At one side France and US arm India, and then they interrupt arms supply from any country, to indirectly weaken Pakistan.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >