وفاقی حکومت کا سوئس مقدمات کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کا فیصلہ

ایف آئی اے کے 2 سابق چیئرمین اور افسران کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کابینہ نے نیب کے 2 سابق چیئرمین اور افسران کے خلاف ایف آئی اے کو تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دےدی۔ تحقیقات میں 2011 سے 2017 کے دوران رہ چکے نیب کے چیئرمین اور ذمہ دار افسران شامل ہوں گے۔

نیب افسران نے عدالت کو گمراہ کرتے سوئس مقدمات بند کرانے میں اہم کردار ادا کیا تھا اسی وجہ سے 2011 سے 2017 تک کا دور تاریک ترین دور قرار دیا گیا ہے۔ ان مقدمات کے متعلق اصل ریکارڈ بھی نیب افسران کے پاس دستیاب تھا۔

گزشتہ دنوں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے عندیہ دیا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف سوئس اکاونٹس کیس دوبارہ کھولا جا سکتا ہے۔

  • نیب سے بڑا حرام خور جانور اس ملک میں کیسی محکمے میں نہیں ھے تمام نیب کے سابقہ حرام خور جانوروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >