چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کی جانب سے جاری کیا گیا شوکاز نوٹس پھاڑ دیا

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے شوکاز نوٹس کو پھاڑ کر پھینک دیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور ضمنی انتخابات سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سی ای سی میٹنگ کے دوران اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی جانب سے بھیجے گئے شوکاز نوٹس کا معاملہ بھی زیر غور آیا، بلاول بھٹو نے اس موقع پر اجلاس میں شریک تمام پارٹی رہنماؤں کو شوکاز نوٹس پڑھ کر سنایا اور پھر اسے پھاڑ کر پھینک دیا جس پر تمام شرکاء نے تالیاں بجا کر ان کے اس اقدام کو سراہا۔

اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم عزت کیلئے سیاست کرتے ہیں عزت سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہوتی۔
واضح ہو کہ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے انتخاب کیلئے پیپلزپارٹی کی جانب سے بلوچستان عوامی پارٹی سے ووٹ مانگنے کے معاملے پر پی ڈی ایم کے جنرل سیکرٹری شاہد خاقان عباسی نے پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔

  • This good for nothing BILAWAL BHUTTO ZARDARI, who even doesn’t know how to represent himself, who don’t know what or who is he a BHUTTO or ZARDARI, bet is lucky to have so many cowards with no character around him clapping for his opening of mouth, this person has just passed a message that SHAHID KHAKAN ABBASI(another character less self proclaimed leader) is nothing to him.

  • لیکنُ اس حرامی بو بکرے کی نزدیک عزت بے عزتی کوئی معنی نہیں رکھتیُ جب اس نطفہ حرام فراڈئیے بو بکرے کو امریکی ائیر پورٹ پر اسکی پتلونُ اتار کر سب کےُسامنے ننگا کیا گیا تھا تو اس بو بکرے شاہد خاقان عباسی نے اس کو بھی امریکیوں کی طرف سے گار ڈ آف آنر ، سلامی اور عزت افزائی سمجھا تھا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >