وزیراعظم کا فواد چودھری کو دوبارہ وزیر اطلاعات بنانےکا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان  نے فواد چوہدری  کو دوبارہ وزیر اطلاعات بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

خبررساں ادارے  کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزیراطلاعات بنائے جانے کاا علان جلد کردیا جائے گا۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کے سینیٹ سے ریٹائر ہونے بعد وزارت اطلاعات کا قلمدان کسی کے پاس بھی نہیں تھا،  جس کے بعد وزیراعظم نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری جو پہلے بھی اس منصب پر فائزرہ چکے ہیں انہیں دوبارہ یہ قلمدان سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • نہ مزاج میں توازن اور نہ فیصلوں میں توازن۔
    ملک کے نصیب میں بس یا تو کرپٹ قابل لوگ ہیں اور یا یہ ایماندار نالائق ہے۔

  • I guess he has tried a few different people and found Fawad did the best job so far.
    Only problem is that he needs to think long and hard if Buzdar is doing a good job or not. Perhaps a public survey might be a good indicator.

  • میں جادو کو نہیں مانتا تھا مگر جب عمران جیسے آ کس فورڈ کے پڑھے ہوہے بندے کو بزدار کے سامنے بے بس لاچار اور قابل رحم حالت میں دیکھتا ہوں تو یقین ہو جاتا ہے کہ کالا جادو ہے اور یہ اچھے خاصے پڑھے لکھوں کی مت مار دیتا ہے

    لگے رہو منا بھائی


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >