چالان ہونے پر موٹروے بلاک کرنے والے ایم این اے نے آئی جی موٹروے سے معافی منگوا لی

چالان ہونے پر موٹروے بلاک کرنے والے ایم این اے نے آئی جی موٹروے نے معافی منگوا لی

پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی رامیش لال نے موٹروے پر پولیس کی جانب سے چالان ہونے پر موٹروے بلاک کردی، اسمبلی میں ہتک عزت کا نوٹس بھی دے ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی رامیش لال موٹروے پر سفر کررہے تھے جب موٹروے پولیس نے انہیں قانون کی خلاف ورزی پر روکا اور ان کا چالان کردیا۔

رامیش لال اور ان کے ساتھی اس پر مشتعل ہوگئے اور انہوں نے اپنی گاڑی موٹر وے پر ترچھی کھڑی کرکے روڈ بلاک کردیا اور سڑک پر دھرنا دیدیا، موٹر وے پولیس افسر نے انہیں روڈ بلاک کرنے سے روکنے کی کوشش کی مگر انہوں نے ایک نہ سنی بلکہ ان سے الجھتے رہے۔

رامیش لال اور ان کے ساتھیوں نے موٹروے پولیس کو ہراساں کیا انہیں دھمکیاں دیں اور انہیں فرائض سرانجام دینے میں رکاوٹ ڈالی۔

بعد ازاں رامیش لال نے قومی اسمبلی کی کمیٹی میں ہتک عزت کی درخواست بھی دی اور کہا کہ موٹروے پولیس نے میری بے عزتی کی ہے۔

صحافی و رپورٹر صدیق جان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ کمیٹی کے تحریک انصاف کے چیئرمین نے موٹروے پولیس کو بلا کر سرزنش کی اور حکم دیا کہ رامیش لال پر مقدمہ ختم کیا جائے۔

  • عزت کرواتی ہے ادھر جس کو دل کرتا ہے اداروں کو اپنی
    لونڈی بنا لیتا ہے عوام صرف اپنی ذاتی آنا کی فکر میں رہتی
    ہے بحثیت قوم کتنی ذلت ہو رہی ہے دنیا میں کسی کو ہوش نہیں

  • مادر چ حرام خور ہیں یہ اوقات انکی سائیکل کی نہیں ہوتی اور سیاست میں آ کر خود کو فرعون سمجھنے لگتے ہیں واقعی تبدیلی آگئی ہے عوام ڈرے نہیں نا پریشان ہو

  • ايک ہندو پاکستان ميں موٹروے بلاک کر سکتا ہے، اور کہتے ہيں اقليتوں کو پوچھتا کوئی نہيں۔جتنیُآزادی ميں نے سندھ ميں ہندؤوں کی ديکھی ہے شائد ہی کسی اور کو ہو۔

  • Qanoon sab ke lie barabar hota hae jab tak koi ameer kisi rishwat khor judge ke munh par chaar pese maar nahi deta… phir pakistan ka aain aur qanoon peron maen ghunghru baandh kar nanga mujra pesh karta hae..


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >