توہین عدالت کیس،سماعت نہ ہونے کےجسٹس عیسیٰ کے اعتراض پرسپریم کورٹ نے کیا جواب دیا

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے کا معاملہ اٹھا دیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے کا معاملہ پھر سے اٹھاتے ہوئے استفسار کیا کہ توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کے لیے کیوں مقرر نہیں ہوئیں؟ عدالت کی کارروائی رجسٹرار کی مرہون منت ہے۔

جسٹس عیسی نے کہا کہ فواد چوہدری نے عدالت کو اسکینڈلائز کیا، مگر کوئی کارروائی نہیں کی گئی جبکہ یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو توہین عدالت کی سزائیں سنائی گئیں۔

بینچ کے سربراہ جسٹس عمرعطا بندیال نے جسٹس فائز عیسیٰ کو کل دلائل دینے کی ہدایت کردی۔ جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا کہ کل نظرثانی کیس کی سماعت کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تب تک باقی درخواستیں بھی مقرر ہوجائیں گی۔

  • اس خور چور فراڈئے منی لانڈر کا کیس کہاں تک پہنچا کیا اس نطفہ حرام۔ نے اپنی منی ٹریل دے دی کیوں اس فراڈئے اور منی لانڈر کو اب تک سزا نہیں کوئی ؟

  • قاضی فائز عیسی ساری باتیں ٹیں ٹیں کرتا ہے زمانے بھر کے دکھ بیان کرتا ہے رونے روتا ہے کبھی اپنی بیوی کے پیچھے چھپتا ہے تو کبھی اپنے بچوں کے پیچھے اور کبھی اپنی ججی کے پیچھے چھپ جاتا اپنے جسٹس ہونے کا ناجائز فائدے اٹھا رہا ہے لیکن نہیں کرتا تو اپنی جائیداد کی تفصیل بیان نہیں کرتا جس سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ یہ شریف خاندان کی طرح ناجائز دولت دو نمبر اثاثے رکھتا ہے جیسے ان شریفوں کے پاس بھی گز لمبی زبانیں ہیں لیکن منی ٹریل بتانیں پر انہیں مرگی کا دور ہ پر جاتا ہے اسی طرح یہ سب کچھ کہتا ہے لیکن جائیداد کی منی ٹریل نہیں دیتا

  • اس نے جو بھونکنا ہے بھونکے مگر اپنی منی ٹریل دینے کے بعد ہر چور فراڈیا کعنتی۔ بے غیرت منی لانڈر رشوت خور جب بھی پکڑا جاتا ہے بجائے صفائی دینے کے بھونکنا شروع کر دیتا ہے

  • کیسے کیسے بیشرم اور کم ظرف لوگ ہیں عدلیہ میں۔۔۔۔؟

    خود تو ہر کسی کو بے عزت کرتا رہتا ہے لیکن خود ایک ٹویٹ برداشت نہیں کر سکتا یہ بدنیت انسان۔۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >