لاہورہائیکورٹ نےشہبازشریف کی ضمانت منظور کرلی

ن لیگ کو لاہور ہائیکورٹ سے ملا ایک اور ریلیف۔۔۔ لاہورہائیکورٹ نےشہبازشریف کی ضمانت منظور کرلی

تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں میاں محمد شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے سماعت کی ۔

عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔

شہباز شریف نے اپنے وکیل امجد پرویز کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کی ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائر ہو چکا ہے، ٹرائل جاری ہے، کئی ماہ سے جیل میں قید ہوں، تمام ریکارڈ نیب کے پاس ہے نیب نے کوئی ریکوری نہیں کرنی۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ ٹرائل باقاعدگی سے جوائن کرتا رہوں گا عدالت ضمانت پر رہائی کا حکم دے۔

نیب پراسکیوٹر سید فیصل رضا بخاری نے شہبازشریف کی ضمانت کی مخالفت کی ۔

  • WOW, what joke this judicial system is? The guy who signed a 50 rupee stamp paper as a guarantee for a convict to be sent out of the country on medical ground, is given bail. They should have asked him about his guarantee first before approving bail.

  • شیطان کے اندر ہوتے ہی شریف آزاد ہوگیا۔ اب اس ایک مہینے میں یہ شریف اتنی پیدا کرے گا کہ شیطان بقایا 11 مہینوں کیا کرتا ہوگا؟

  • جنرل باجوہ عدالتوں کے ذریعے چوروں اور لٹیروں کو ریلیف دلوا رہا ہے اور یہی ڈیلیاں ہوئ ہیں زرداری کے ساتھ بھی اور شریفوں کے ساتھ بھی ۔ باجوہ سمجھتا ہے لوگ پاگل ہیں لعنت ہے

  • شہباز شریف اور حمزہ کے باہر آنے سے گشتی فراری اینڈ کمپنی کے کیمپ میں بہت تشویش اور ماتم کا سماں ہے کتنی محنت سے گشتی فراری نے مرتد پرویز جھوٹ شدید نطفہ حرام کی ڈائریکشن میں بو بکرے شاہد خاقان میراثی کی سرکردگی میں۔ اور اپنے سمدھی منیرے کنجر رحیم یار خانی بروتھل والے کے ہمُ زلف کی مدد سے شہباز شریف کے خلاف نئے ثبوت اکٹھے کرکے اپنے خفیہ بندوں کے زریعے متعلقہ اداروں تک پہنچا کر پارٹی پر قبضہ مضبوط کیا تھا۔ اب شہباز اور حمزہ کے آ نے سے گشتی فراری کا چاچے اور اسکے بیٹوں اور ٹبر کو پارٹی سے بے دخل کر کے قبضہ کرنے کا خواب بکھرنے کا خطرہ ہو گیا ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >