شریف خاندان کو عدالت سے رلیف مل گیا،رائیونڈ کی زمین پر پنجاب حکومت کو کاروائی سے روک دیا گیا

عدالت نے حکومت کو رائیونڈ زمین کے انتقال کی منسوخی سے متعلق کارروائی سے روک دیا

لاہور کی مقامی عدالت نے حکومت پنجاب کو رائیونڈ زمین کے انتقال کی منسوخی پر ہونے والی کارروائی سے روک دیا، نوازشریف اور شہباز شریف کے خاندان نے پنجاب حکومت کی کارروائی پر لاہور کی عدالت سے حکم امتناع کیلئے استدعا کی تھی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی سول عدالت کے جج نے نواز شریف اور شہباز شریف کے خاندان کی حکم امتناع سے متعلق درخواست سماعت کے لیے منظور کرکے 27 اپریل کو تمام فریقین کو متعلقہ ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔

دائر کردہ درخواست میں نواز شریف کے بھائی عباس شریف نے کہا ہےکہ حکومت پنجاب غیرقانونی طورپرجاتی عمرہ کی سیکڑوں کنال زمین کی ملکیت تبدیل کررہی ہے۔

یاد رہے کہ حکومت پنجاب نے شریف خاندان کی رہائش کی 127 کنال زمین کا انتقال منسوخ کردیا تھا، منسوخ کی گئی 127 کنال اراضی موضع مانک رائے ونڈ میں شریف خاندان کے گھر کا مرکزی حصہ ہے۔

پنجاب ریونیو ڈپارٹمنٹ نے اس زمین کا انتقال واپس حکومت پنجاب کے نام کردیا تھا جس کے بعد شریف خاندان نے رہائش کی 127 کنال زمین کے انتقال منسوخی کےلیے عدالت سے رجوع کیا اور عباس شریف نے درخواست اپنے وکیل کی وساطت سے دائر کی۔

عدالت کی جانب سے روکے جانے کے بعد اب پنجاب حکومت اس جگہ پر کوئی بھی کارروائی نہیں کر سکے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ زمین 1989 میں پہلے ایک مبینہ خاتون کے نام پر خریدی گئی جسے بعد میں مرحومہ بیگم شمیم اختر کے نام پر منتقل کیا گیا تھا۔

دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پنجاب حکومت مکمل طور پر نواز شریف اور شہباز شریف کے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے یہ اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔

  • نواج کھوتا حرام شریف خاندان نے جس طرح پنجاب کی عوام کی زمینوں پر قبضے کر کے آپنے محلات بنائے ہیں اسطرح کا ظلم پنجاب کی سر زمین پر راجہ رنجیت سنگھ بھی نہیں کر کے گیا 40 سالہ دور اقتدار میں اس شریف مافیاز نے پنجاب کے عوام کی زمینوں پر اپنے ڈاکوؤں پٹواریوں کے زریعے اربوں روپے کی زمینوں پر دھونس دھاندلی دھمکیوں کے زریعے قبضے کروائے ہیں عدالتوں کو اس ظلم کا حساب شریف مافیاز سے لے کر پنجاب کی عوام کو انصاف دینا ہوگا

  • ان ہرامزادوں کو شریف کہنا لفظ شریف کی توہین ہے۔ نواز ٹبر انتہائ بدمعاش، بد کردار، چور، جھوٹا، کنجر ٹبر ہے۔

    • امرتسری کنجر دلے ہاراں والے کا حرامی ٹبر انتہائی گھٹیا نیچ کمین اور زلیل ٹبر ہے جس کی ناجائیز اولاد ایک چور فراڈئے منی لانڈر جاہل گامے ماجھے کو امرتسر کی ہیرا منڈی رام گلی کی گندی موری کی ناپاک غلیظ اینٹ کو جنرل ضیا او ر جنرل جیلاُنی نے پاکستان کا پاک چوبارہ پر لگا کر قومی جرم جیلانی اور ضیا۔ نے نواز شریف بٹ کو اپنا پالتو کتا بنا کر انگلی پٹا کھول کر لوٹ مار کے واسطے اس قوم پر چھوڑ دیا ضیا اور جیلانی کا پالا ہوا کتا اب مودی کا پالتو کتا بن چکا ہے اور جس فوج کے سپرمُ سے یہ پیدا ہوا اسی فوج کے خلاف بھونکتا ہے یہ فراڈیا

  • یہ عدالت عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات وصول کرتے ہیں اور ریلیف چور ڈاکوؤں اوران کے خاندانوں کو دیتے ہیں واقعی عدالتیں آزاد ہیں عوام کو لوٹنے والوں کے لیے عدالتوں کے پاس ریلیف ہی ریلیف ھے پاکستان کی عدالتیں دنیا کی آزاد ترین عدالتیں ہیں۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >