عمران خان کو سندھ صرف رمضان میں چندے کیلئے یاد آتا ہے،مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو سندھ رمضان میں یاد آجاتا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مرتضی وہاب نے وزیراعظم عمران خان کو "اعلان خان” کا نیا لقب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو صرف اعلانات اور وعدوں کا شوق ہے، کراچی کیلئے 1100 ارب کے پیکج کا معاملہ ہو یا سندھ کے 162 ارب روپے کا وزیراعظم نے آج تک اپنا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نہ غریبوں کیلئے پچاس لاکھ گھر بناسکے اور نہ ایک کروڑ افراد کو نوکریاں دے سے اس لیے ان کیلئے اعلان خان کا نیا نام تجویز کیا ہے، وزیراعظم نے حیدرآباد کی یونیورسٹی کا افتتاح کیا تھا عوام کو اس یونیورسٹی کی تلاش ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ عمران خان کو صرف رمضان میں سندھ یاد آتا ہے وہ یہاں آتے ہیں، اپنے اسپتال کیلئے چندہ جمع کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، وزیراعظم کو اس کے علاوہ سندھ سے کوئی دلچسپی نہیں ہے کراچی کے عوام ابھی بھی وزیراعظم کے اعلان کردہ 1100 ارب کے پیکج کی راہ دیکھ رہے ہیں۔

  • چار سو چھیالیس( 446) ارب روپے انہیں چوروں کو چندہ لگتا ہے۔۔۔ اور لگنی بھی چاہیے کیونکہ انکا ایک ایک کانچہ سینکڑوں ارب سے نیچے کا نہیں ہوتا۔۔

  • i cannot use a harsh language for this guy but i ask him one question does IK begging donation for his kids or for buying properties in Paris or London(Surrey Palace) ,shame on you ,he asking money for expensive treatment of cancer for poor peoples, you and your bloody dad zardari and his family got enough money for their treatment in abroad

    • If he tries to figure out, masses still give donations to IK despite all propaganda by noon and teer so it means he definitely have something which these thugs are lacking..honest character.

  • یہ بیغرت بیشرم انسان خود تو کچھ نہیں کر سکتے اور اگر کوئی دوسرا کچھ آچھا کام کرنے جا رہا ہو تو ان چوروں بیشرموں کو یہ بھی برداشت نہیں ہوتا۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >