بیوروکریسی کو کھلی دھمکیاں ،اب رانا ثناء اللّٰہ کیخلاف کارروائی ہو گی: فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے راولپنڈی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز سابق وزیر قانون پنجاب نے سرکاری افسران اور بیوروکریسی میں بیٹھے لوگوں کو ننگی دھمکیاں دیں، ان کے بیان پر حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کے خلاف دہشتگری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر اور دیگر افسران کو وہی کہا جو چند روز سے ایک انتہا پسند مذہبی و سیاسی جماعت کہہ رہی تھی، جو زبان رانا ثنااللہ نے استعمال کی وہی بانی ایم کیوایم نے استعمال کی تھی، اور آج دونوں کہاں ہیں سب جانتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ رانا ثنااللہ کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا جائے گا، اور ان کے خلاف کارروائی ہوگی، کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ ہمارے سرکاری افسران یا ان کے اہل خانہ کو دھمکیاں دے۔

فواد چودھری نے واضح کیا کہ جس نے پاکستان میں سیاست کرنی ہے وہ آئین کی حدود میں رہ کر سیاست کرے، بانی ایم کیو ایم بننے کی کوشش نہ کی جائے، اگر اداروں کے خلاف بولیں گے یا ان کی ساکھ خراب کرنے یا انہیں بلیک میل کرنے کی کوشش کریں گے تو آپ کو کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ مذہبی جماعت کے خلاف کارروائی اور اسے کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کسی ملک یا بین الاقوامی طاقت کے زور، ڈر یا دباؤ پر نہیں کیا، بلکہ یہ فیصلہ ہماری اپنی حکومت کا تھا، اس فیصلے میں سب سے پہلے وزارت داخلہ، اس کے بعد ہرصوبے کی حکومت نے مل کر ایکشن لیا، اور ثابت کیا کہ ریاست کی رٹ کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔ کوئی یہ سمجھے کہ ہم حکومت کو بلیک میل کرلیں گے یا حکومت کو طاقت کے زور پر زیر کریں گے تو اپنی غلط فہمی دور کرلے۔

  • All these crooks are above the law. Rana the Qatil openly threatening people and state stands by and does nothing but talk. He should have been taken in yesterday and given some proper treatment

  • Why this drug lord and killer of model massacre is still free to bark , he is relative of justice Iftikhar the notorious judge
    But is he got any relationship with any serving General ?
    Who is helping him to roam freely like a fat pig and bark like a dirty dog ?

  • جب ن لید کے کھوتے نہال نے ججوں کو دھمکیاں دیں تو جج حرکت میں آگئے آور ن لیدی کھوتے نہال کی 👃 ناک رگڑوا دی اب آس اب رانا کھوتے کی باری ھے آگر ریاست نے اس ن لیدی پلیت کھوتے پر دہشتگردی کا مقدمہ نہ چلایا تو ریاست کی مشینری کو بہت بڑا دھچکا لگے گا اور اس کا ملک کے اداروں کو ایک بہت برا میسج جائے گا
    اس سے پہلے رانا 🐒 بندر پر ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کا خون حساب مانگ رہا ھے لیکن لوہار کورٹ نے اس بندر 🐒 کو سیاسی پناہ دی ہوئی ھے
    ایک اور ن لیدی پلیت میاں جاوید لطیفہ بھی اداروں کو دھمکیاں دے چکا ھے اور ایک ن لیدی پلیت سابقہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز پلیت بھی یہ حرکت کر چکا ھے اور اس سے پہلے ایک اور بڑا ن لیدی پلیت نواج کھوتا بھی اداروں کو دھمکیاں دے چکا ھے اور ایک کھوتی شریف بھی اس اداروں کو دھمکیاں دینے میں اپنا حصہ ڈال چکی ھے
    اداروں کو حوش کے ناخن لینے چاہئیں اور کچھ شرم کھائیں کچھہ غیرت کا مظاہرہ کریں اور ان ن لیدی پلیتوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کریں اور ملک کو تماشا نہ بنائیں۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >