پولیس نے لیڈی ڈاکٹرز خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے والے مفتی کو گرفتار کر لیا

نوشہرہ پولیس نے سرکاری اداروں کے خلاف اشتعال انگیز اور لیڈی ڈاکٹرز کی عزت نفس کو مجروح کرنے والے تقاریر پر مفتی کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ ڈاکٹر محمد اقبال نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے خواتین ڈاکٹرز اور نرسز کے عزت نفس کو مجروح کرنیوالی تقاریر پر مفتی سردار علی حقانی کو حراست میں لے۔

وقاص رفیق کی سربراہی میں تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس نے مفتی سردار علی حقانی ولد عبدالحمید ساکن نوشہرہ کلاں کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا۔

ڈی پی او نے کہا کہ کسی بھی شہری کو سرکاری اداروں یا کسی کی عزت نفس مجروح کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، تمام علماء کرام اور شہری اشتعال انگیز تقاریر اور اشتہارات سے پرہیز کریں۔

اشتعال انگیز تقاریر کرنے وسلوں کیخلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

  • حالانکہ یہ حرامی خود لیڈی ڈاکٹر نرس یا دائی کی مد د سے پیدا ہوا تھا اور انہی پہ بھونک رہا ہے اس کی تشریف چوک میں ننگی کر کے ہر گذرتے راہ گیر سے تُھکوانا چاہئے کم از کم ایک مہینے تک تا کہ آئیندہ اس جیسے دوسرے حرامی ایسی جر آت نہ کر سکیں

  • ان جیسے جاہل ملاوں کی وجہ سے آج پاکستان ساری دنیا میں بدنام ہے اس کی تشریف پر سرسوں کا تیل لگا کر خوب چمکایا جاے اور اس کے بعد نوشہرہ کے سارے لونڈے باز چھوڑ دیں جب یہ لہو لہان ہوجاے تو سرجری کیلئے لیڈی ڈاکٹرز کے پاس بھجوا دیا جاے جو اسے ریپئر کریں

  • اصولی طور پر یہ صائب فیصلہ ہے، لیکن جب تک اسکی اشتعال انگیز تقریر سن نہ لی جائے، اسکے متعلق رائے ظنی مناسب نہیں، تاہم حکومت نے پیر تسمہ پا کو مظبوط قینچی کیلئے اپنے کندھے خود فراہم کئے ہیں، احمدی مسلم کی مساجد کے گمبدومینار و محرابیں پولیس کے ذریعہ مسمار کروائی گئیں اور کلمہ طیب کی بے حرمتی ہتھوڑوں اور چھینیوں کے وار سے کی گئی۔ سٹیٹ کی اس منافقت اور دوگلی پالیسی سے اشتعال انگیزی پر قابو پانا دیوانے کے خواب سے زیادہ نہیں۔ ظریف احمد

  • These kind of low-life idiots, make the life of young girls and women professionals difficult in Pakistan, and resultantly most have to sit at home or move (along with families) to a country which is more protective of its women.

    Corruption and jahil Molvis are two main reasons that Pakistan has unsafe environment for alot of things, including businesses, foreign investment and women professionals. What a shame.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >