لگژری گاڑیاں رکھنے والے ڈاکٹرز ایف بی آر کے شکنجے میں

لگژری گاڑیاں رکھنے والے ڈاکٹرز ایف بی آر کے شکنجے میں۔۔ ایف بی آر نے 1300 سی سی سے زائد گاڈیاں رکھنے والے ڈاکٹرز کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مہنگی اور لگژری گاڑیاں رکھنے پر 300 ڈاکٹرز کو نوٹس جاری کر دیئےگئے جبکہ ڈاکٹروں سے ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔

ایف بی آر نےتمام ڈاکٹروں کو 15 دن میں تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ایف بی آر نے کہا ہے کہ 15 دن میں تفصیلات فراہم نہ کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

  • Private medicine is a business like any other business…..and a luxury car is in fact owned by the trading entity owned by the doctor……..this is a short sighted approach by FBR……run after a luxury car…….look elsewhere…..see how much us spent by govt departments on purchase of vehicles from tax payers money…..


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >