اسلام آباد، گھروں میں باورچی بن کر کام کرنے والا 20 خواتین سے زیادتی کا ملزم گرفتار

اسلام آباد کے تھانہ کورال کی پولیس نے 20 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق ملزم نے اسلام آباد پولیس کی خاتون اہلکار کے ساتھ بھی زیادتی کی تھی۔

ایس پی رورل رانا عبدالوہاب کی جانب سے بتائی گئی تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم ظہیر کی عمر25 سال ہے یہ آزاد کشمیر کا رہائشی ہے اور یہ گھروں میں خانسامہ کا کام کرتا تھا۔

ایس پی رورل کے مطابق ملزم نے 2 سال قبل اسلام آباد پولیس کی لیڈی اہلکار کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا اور وہ گرفتار کے بعد20 سے زائد خواتین کو اپنی حوس کا نشانہ بنا چکا ہے۔ ملزم نے گرفتاری کے بعد پولیس کو بتایا کہ اسے بھی بچپن میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

ملزم ظہیر نے پولیس کو بتایا کہ وہ خواتین کو بے ہوش کرنے کے لیے کلوروفام کا استعمال کرتا اور عموماً اکیلی خواتین کو نشانہ بناتا، ملزم گھروں سے باہر جھاڑیوں میں بیٹھ کر اکیلی خواتین کو زبردستی بے ہوش کر کے انہیں ویرانے میں لیجا کر زیادتی کا نشانہ بناتا۔

پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے خواتین سے چھینے گئے موبائل فون اور مہنگا سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے اور اب اس کے خلاف درج متعدد مقدمات میں تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

  • فائز عیسی جیسے بڑےُچور فراڈئے حرام خور منی لانڈر اور حدیبہ کا کیس بند کرکے ملک کے ساتھ جبرئ ۔۔۔کرنے والے ۔۔۔زادے کو کچھ ۔۔۔۔زادوں۔ نے اپنی ماں کا ناجائیز خصم بنا کر چھوڑ دیا یہ تو چھوٹا حرامی اور چھوٹا مجرم ہے انُ سات قومی مجرموں سے
    اس کا بھی اس حرامئ کی طرح چھوڑ کر چھ ججز کے گھر بارئ باری باورچی۔ بنا دو جج بھی خوش مجرم بھی خوش

  • Mujrim jb jail sy nikalta ya to wo sudhar Jata ya phir haiwan bn Jata yaha b Aisa howa aik hatoon ka rape kiya to chor diya phir qanoon ka dar khatam howa to 20 ka rape kr dia aisy logo ko chor a hi jurm ko hawa dena hai

  • اسے سنگسار کر دینا چاہیے
    بیتر ہے پولیس اسکو یہیں ٹھکانے لگا دے ورنہ کہیں عدلیہ انصاف دینے نہ پہنچ جاے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >