اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا آرڈیننس کیوں جاری کیا؟پیپلز پارٹی برہم

 

سابق چیئرمین سینٹ و سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی رضا ربانی نے حکومت کی جانب سے الیکٹرک ووٹنگ مشینوں و بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے جاری کردہ صدارتی آرڈیننس کو مسترد کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رضا ربانی نے اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم اس آرڈیننس کی مذمت اور اسے مسترد کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن ترمیمی آرڈیننس انتخابی عمل کے 2 حساس جزو الیکٹرک ووٹنگ و بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کے حق سے متعلق ہے، ان حساس جزوسے متعلق اہم شراکت دار سیاسی جماعتوں و الیکشن کمیشن کی مشاورت و اتفاق رائے پیدا کیے بغیر صدارتی آرڈیننس نافذ کردیا گیا ہے۔

رضا ربانی نے کہا کہ اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر یہ اقدام ایک اکیلی سیاسی جماعت کی مرضی پوری قوم پر مسلط کرنے کے برابر ہے، آرڈیننس جاری کرکے اسے ایوان میں پیش کرنا پارلیمنٹ کی تضحیک ہے۔

ہر معاملے پر قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کے بجائے صدر آرڈیننس جاری کرکے اپنی سیاسی جماعت کے ایجنڈے کو آگے بڑھا نے میں فریق بن رہے ہیں، یہ تو فاشسٹ ریاستوں کی طرح یک جماعتی حکمرانی کی ایک مثال ہے۔

    • enki monopley khayum hu rahee hey…….ye sindh ke hariyon se vote le ker jeet tey hein……ub en ki pechawrey se paseeney aarehey hein…….ye Raza Rabbani bohat begherat hey jamhoriyat jamhoriyat ke drama kerta hey………har waqt aur ander se dictator hey…

  • آج پھر اس گت والے کھسرے رضا کنجر اور میراثی کو بھونکے کا شوق ہوا ہے لگتا ہے اس گے اور شوقین کو بوائے فرینڈ ناراض ہے آج کل اس واسطے اس گے کو کھرک تنگ کرتی ہے

  • ہاہاہا شہباز گل نے شیری رحمان کو مخاطب کرتے ہوے کہا ہے کہ وزیر آعظم سنجیدہ ہیں
    وہ سبکی میٹنگ بھی بلایں گے …تمہیں ساتھ بھی بٹھاہیں گے اور تخلیہ میں تمہیں
    ساتھ لٹاہیں گے بھی….ہاں اگر تم چاہو تو؟….اب اس میں کیا

  • Tum log koi bill pass hone nahi dete just using delay techniques always.. FATAF jese issue par is opposition ne ikhtilaf kia.. Government should pass all the laws without there permission include judicial laws to made them strictly accountable and more punishment for Judiciary as compared to normal person.

  • Didn’t zardari also pass an ordinance for voting rights of overseas Pakist few days before leaving office in 2013? What’s the issue here? That it wasn’t done I. A way that would make it useless?


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >