جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

سینئر ن لیگی رہنما جاوید ہاشمی کے پاک فوج اور دیگر اداروں پر سنگین الزامات۔۔ مسلم لیگ ن کا جاوید ہاشمی کے بیانات سے اظہار لاتعلقی، جاوید ہاشمی کی رائے کو ذاتی رائے قرار دیدیا

اپنے ویڈیو پیغام میں بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا کہ مجھےپتہ ہےجیلوں کےاندرکیاہوتاہےیہ ظالم لوگ جوکچھ کرتےہیں وہ میں بتاسکتاہوں کیونکہ میرےساتھ کیاہے۔

جاوید ہاشمی نے مزید کہا کہ انہوں نےجسمانی طورپرمجھےجتناتشددکیاہےانہوں نےآنکھوں پہ پٹیاں باندھ کردیواروں کےساتھ میرےسرٹکرائے۔میری پوری چمڑی اتاردی تھی انہوں نےیہ سب کچھ فوجیوں کےدورمیں ہواہے

سینیر رہنما نے مزید کہا کہ لوگ جب بات کرتےہیں توانکو وہ اٹھاکر جیلوں میں ڈال دیتےہیں جاویدلطیف نے کچھ غلط نہیں کہا، وہ ہماراہیروہےاس نے بالکل ٹھیک بات کی ہے ۔ اگر اس نے نوازشریف کےحق میں بات کی ہےتوٹھیک بات کی ہےکیونکہ نوازشریف ہمارالیڈرہےاس نےیہ جنگ لڑی ہے۔

مسلم لیگ ن نے جاوید ہاشمی کے بیان کو ذاتی رائے قرار دیکر اظہارلاتعلقی اختیار کرلیا ۔ ترجمان مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ جاوید ہاشمی کا قومی ادارے کے بارے میں بیان ان کی ذاتی رائے ہے ۔ وہ پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ۔

مسلم لیگ ن کے ترجمان نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن آئینی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے اور اُمید کرتی ہے کہ تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر ملک کو مضبوط بنانے کے لئے کام کریں

جاوید ہاشمی کی تردید پر ن لیگ کے سخت موقف رکھنے والے کارکنان سیخ پا ہیں ۔ ان کا موقف ہے کہ نوازشریف بھی ایسی ہی باتیں کررہے ہیں، کیا کل کلاں مسلم لیگ ن نوازشریف سےبھی اظہار لاتعلقی کرلے گی؟

  • ‘Dhobi ka kutta ghar ka na ghat ka’?…this shameless asshole has been disgraced time & again by Noora & his family but bad habits die hard….. once a kutta always a kutta.😜

  • جاوید کنجر اور میراثی المعروف ہاشمی جعلی خود ساختہُ مخدوم
    یہ وہ حرامی ہے جس کو جنرل ضیانے اپنے سپرم سے پیدا کرکے اپنی فوجی حکومت کا وزیر یعنی اس حرامی جعلی مخدوم اور جعلی ہاشمی جاوید کنجر کی سیاسی پیدائش ہی ضیا کی فوجی حکومت میں ایک ڈکٹیٹر کے ہاتھوں ہوئی
    اور جب ایک جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر ضیا نے جمہوری وزیر اعظمُ بھٹو کو پھانسی دی تو یہ کنجر اور میراثی حرامی جاوید اور کنجروں کا مخدوم اس حکومت کا وزیر تھا اور یہ کنجر ایک جمہوری وزیر اعظم کی پھانسی میں شامل تھا اور اس حرامی نے اس دن مٹھائیاں بانٹئ تھیں
    پھر اسی جمہوریت کے چمپئین کنجر جاوید نے سپریمُ کورٹ آف پاکستان پر حملہ کیا تھا پاکستان کی فوج پر بھونکنے والا یہ کنجراتنا حرامی ہے خود
    فوج کے سپرم سے پیدا ہوکر فوج کے خلاف۔ بھونکتا ہے یہ کنجروں کا مخدوم جعلی ہاشمی ہیرا منڈی کی نشانی

  • کون سی پارٹی مریم جاہل کلبری پارٹی
    رانا ثنا منشیات پارٹی ابہد شیر جاہل پارٹی
    کہ تنظیم ساز پارٹی؟
    یہ پارٹی ہے کے کچرا

  • یہ پارٹی ہے کے کچرا اور اس بھڈے حرامی نے ملک لوٹنے والے
    نواز کتے کے پاؤں ضررور چاٹنے تھے تو اس کنجر سے پہلے
    پوچھ لیتا

  • نواز لیگ نے کنجروں کے اس مخدوم جعلی ہاشمیُ اصلی کنجر اور میراثی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے
    یعنی یہ کنجر جاوید شاہ سے زیاددہ شاہ کا وفادار کتا بننے کی کوشش میں سور بن گیا

  • بیچارہ کنجر جاوید جعلی مخدوم جعلی ہاشمی اب تو اسکی کتے والی کردی

    اور اس کنجر کے بھونکنے سے بھی لاتعلقی کا اعلان کردیا اب یہ سور کی نسل کا کتا جو بھی بھونکے گا جس کو بھی کاٹے گا
    خود زمہ دار ہوگا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >