مریم اورنگزیب کا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری کا مطالبہ

رنگ روڈ انکوائری رپورٹ سامنے آنے کے بعد مسلم لیگ ن میدان میں آگئی۔۔ مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کا مطالبہ

دلچسپ امر یہ کہ مریم اورنگزیب بھی تجزیہ کار بے نظیر شاہ کی طرح پی این آئی ایل یعنی Provisional National Identification List کو پرسن ناٹ ان لسٹ کہتی رہیں۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا رنگ روڈسکینڈل فیکٹ فائینڈنگ رپورٹ کے بعد وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کا مطالبہ یہ بے ضابطگیاں نہیں، 25 ارب سے زائد کا ڈاکہ ہے اور عمران خان اور عثمان بزدار کو این آر او نہیں ملے گا

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ انکوائری رپورٹ آنے کے بعد عمران صاحب ، عثمان بزدار اور تمام ذمہ دار افسران کو گرفتار کیا جائے عمران صاحب اور عثمان بزدار رنگ روڈ سکینڈل کے مجرم ہیں، ان کے ہوتے صرف ڈاکہ پڑ سکتا ہے، ان کے ہوتے بلا امتیاز انکوائری نہیں صرف مافیاز کی سہولت کاری ہوسکتی ہے

لیگی ترجمان کے مطابق عمران صاحب ایک طرف شہبازشریف پر مقدمے بنواتے، ECL میں نام شامل کراتے ہیں دوسری طرف شہبازشریف کے بنائے منصوبے کو تبدیل کرکے ”رینٹ سیکرز“ کو فائدہ دیتے ہیں

مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا کہ شہباز شریف نے اربوں کے منصوبے لگائے اور عمران صاحب کو کرپشن کا ایک دھیلہ نہیں ملا اور شہباز شریف کا منصوبہ ری الائین کر کے ڈاکہ ڈالا گیا رنگ روڈ تحقیقاتی رپورٹ کے بعد بلا امتیاز انکوائری کی نہیں گرفتاریوں کی ضرورت ہے

مسلم لیگ ن کی ترجمان نے مزید کہا کہ عمران صاحب کے اپنے فیصلوں اور دستخطوں سے آٹا، چینی، ایل این جی، دوائی چوری ہوئی، پھر انکوائری کمیشن کا ڈرامہ کیا گیا رنگ روڈ کے تمام فیصلے عمران خان صاحب کے حکم پہ عثمان بزدار صاحب نے اپنے دستخطوں سے کئے، اب بلاامتیاز انکوائری کا تماشہ؟

مریم اورنگزیب نے مطالبہ کیا کہ رنگ روڈ سیکنڈل کے سربراہ اور سہولت کار عمران خان اور عثمان بزدار ہیں، دونوں کے نام باہر بھاگنے سے ای سی ایل میں ڈالنے چاہئیں عید کے تیسرے دن دفاتر کھول کر عمران خان اور عثمان بزدار صاحب کے باہر بھاگنے سے پہلے ای سی ایل ، بلیک لسٹ اور پرسن ناٹ اِن لسٹ پہ ڈالا جائے

لیگی رہنما کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے اربوں کھربوں کے منصوبوں کو کھنگالنے کے باوجود ایک روپے کی کرپشن ملی، نہ کک بیکس اور نہ ہی بدعنوانی عمران صاحب کے دور میں کرپشن، بدعنوانی، کک بیکس، رینٹ سیکرز، ایل این جی، آٹا چینی چوری کی وجہ سے عوام غریب اور بے روزگار ہو رہی ہے

  • یہ نونی لید کے غلام عجیب مخلوق ہیں ان کا کرپٹ باپ نواز شریف لاھور راولپنڈی اسلام آباد موٹر وے 100 کلومیٹر کا فاصلہ/ لمبائی بڑھا کر اور اس کے کمیشن سے لندن کے فلیٹ اور بچوں کو لندن سیٹل کروا دیا اور آج تک عوام لاھور راولپنڈی اسلام آباد موٹر وے کا سفر ایک گھنٹہ زیادہ وقت میں طے کر رھے ھیں اخبارات بھرے پڑے ہوئے ہیں اس دور کی کرپشن سے جب لاھور راولپنڈی اسلام آباد پہلا موثر وے بن رھا تھا اور یہ سب سے بڑا پروجیکٹ تھا جب نواز شریف کرپشن کا خونی ڈریکولا بن گیا تھا اؤر اس کے بعد اس کرپشن کے ڈریکولا نے ہر پروجیکٹ میں کرپشن کی انتہا کردی۔
    اس روالپنڈی رنگ روڈ میں بھی نونی لیگ کے پٹواری پوری طرح سے بیک گراؤنڈ میں ملوث ہیں جن کو عمران خان کی حکومت نے پکڑ لیا ھے ابھی تو نواز شریف کا احتساب شروع ہونا ھے ایک دفع عوام کی کرپٹ عدلیہ سے جان چھوٹ جائے پھر عوام دیکھے گی اس نونی لید اور اس کے حواریوں کا عدالتوں کے زریعے کیا حشر ہوگا

  • Noon league kaisy lafzo sy khelti hai bay-zabtgiya nahi corruption hai lakin yeah donu aik Cheez hai yahi in logo ny patwario ka hifaz krwa rakha k sharif brother ny corruption nahi ki blky yai bay-zabtgiya payi gyi hai

  • اس ڈڈوں کی ملکہ بد صورتی سے پوچھنا تھا اب باجوہ اور فیض کا نام لینا کیوں چھوڑ دیا کیوں یہ ڈڈو چارجر اب چاروں کا بھونکتی صرف دو کیوں

  • چار بندوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرو دو کا کیوں باجوہ اور فیض کا بھی بھونکو جو مودی کا پالتو کتا امرتسری کنجر دکے ہاراں والے کی ناجائیز اور حرامی اولاد نواز شریف یہاں بیٹھ کر بھونکتا ہے

    • لگتا ہے ضیااور جیلانی کے حرامی سپرم سے پیدا شدہ اس امرتسری کنجر دلے ہاراں والے کے حرامی خاندان کا نواز شریف کا بیانیہ فوج باجوہ اور فیض کے خلاف بھونکنے والا شاید اس ڈڈو کو بھول گیا ہے یا رحیم یار خان والے کنجر اور دلے نے منع کر دیا ہے کہ اس کے حرامی بہنوئی کی بھی بے عزتی ہوتی ہے فوج کا نام لینے سے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >