اس ملک کا الله حافظ ، شرمیلا فاروقی شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن پر بھی برہم

رہنما پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی کا شاہد خاقان عباسی کی ایئربلیو ایئرلائن میں پرواز کا تجربہ خراب رہا، این سی او سی کی کورونا کے حوالے سے سفری ہدایات کے باجود ہجوم سے بھرپور فلائیٹ پر شرمیلا فاروقی کو غصہ آگیا، ٹویٹ میں لکھا ایئربلیو کی مسافروں سے بھری ہوئی فلائیٹ،کوئی ایک سیٹ بھی خالی نہیں۔

شرمیلا فاروقی نے ٹویٹ پر جہاز کے اندر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ لاہور سے کراچی کا ون وے ٹکٹ تیئیس ہزار روپے کا لیا،سپر بلیک میلنگ اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے،

سول ایوی ایشن اتھارٹی آف پاکستان (سی اے اے) نے ایک نوٹم جاری کرتے ہوئے متعلقہ غیر ملکی ایئر لائنز کو آگاہ کیا کہ وہ دوسرے ممالک سے وائرس کی روک تھام کے لئے تازہ ترین اقدام میں بین الاقوامی پروازوں کو 20 فیصد تک محدود کردیں۔

ریگولیٹرہوابازی نے بتایا کہ پاکستان نے تمام آٹھ بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر بین الاقوامی پروازوں کو 590 پروازوں سے کم کر 123 کردیا ہے۔ بعد میں عید سے کچھ دن پہلے سی اے اے نے غیر ملکی ایئر لائنز کو عید کے رش سے نمٹنے کے لئے 30 فیصد اضافی پروازیں چلانے کی اجازت دی تھی۔

  • Agla Speaker National Assembly k samne khare ho ker kehta hai tere mou per joota maru ga, aur koi uss k khilaaf action nahi leta, na speaker na Govt,, to jaan lijiay samjh lijiay k uss insan se bara badmaash aur kon ho ga.. so aise insan ko kon rok sakta hai k wo SOP per amal kare ya na kare,, mulk uss ka uss k baap ka uss ke ulaad ka..

  • she is a billionaire (mainly through her father’s corruption). Her husband is also a corrupt bureaucrat. Her lipstick probably costs more than 23k. PPP walo ko randi ronay ke ilawa kuch nahi ata.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >