کراچی میں ڈانس پارٹی پر پولیس چھاپا، منشیات فروش کیخلاف بھی کارروائی

کراچی میں ڈانس پارٹی پر پولیس چھاپا، منشیات فروش کیخلاف بھی کارروائی

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی چھاپا مارکارروائیاں جاری ہیں، گڈاپ میں  پولیس نے فارم ہاؤس پر چھاپا مارا، جہاں ڈانس پارٹی چل رہی تھی. منعقدہ ڈانس پارٹی میں چھاپا مار کر 7 خواتین سمیت 26 افراد کو گرفتار کر لیا،فارم ہاؤس سے شیشہ، حقہ، تمباکو اور دیگر سامان بھی تحویل میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار افراد کورونا وائریس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کررہے تھے، پولیس نے فارم ہاؤس سیل کردیا،دوسری جانب لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں عمر لین شانی چوک کے قریب سے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا گیا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزم آصف کے قبضے سے11 سو گرام چرس برآمد کی گئی ہے۔

کراچی میں ڈانس پارٹی پر پولیس چھاپا، منشیات فروش کیخلاف بھی کارروائی

کراچی میں ڈانس پارٹی پر پولیس چھاپا، منشیات فروش کیخلاف بھی کارروائی


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >