زمین پر قبضہ؟پولیس جاوید ہاشمی کی گرفتاری کیلئے پہنچ گئی،لیگی رہنما کا ویڈیو پیغام

لیگی رہنما جاوید ہاشمی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں بتایا کہ پولیس ان کی گرفتاری کے لیے رہائشگاہ پر پہنچ گئی ہے اور وہ پولیس کو اپنی گرفتاری دینے کے لیے جا رہے ہیں۔

جاوید ہاشمی نے اپنے ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا کہ پولیس نے ان کے گھر کو گھیرے میں لےلیا ہے اور ان کی دیواروں کو مسمار کر رہے ہیں جس کے باعث اب وہ پولیس کے پاس اپنی گرفتاری پیش کرنے جا رہے ہیں۔

انہوں نے اپنے شیئر کردہ پیغام میں یہ بھی کہا کہ ان کی جانب سے گرفتاری کی وجہ پوچھنے پر وجہ بھی نہیں بتائی جا رہی۔

جاویدہاشمی کے اس ویڈیو پیغام کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے محکمہ اوقاف کی جگہ پر قبضہ کر رکھا ہے جس سے قبضہ چھڑانے کے لیے پولیس آئی ہے جس کی وجہ سے وہ پریشان ہیں۔

دوسری جانب لیگی رہنما اس واقعہ کو واضح طور پر کچھ روز قبل ان کے ریاستی ادارے کے خلاف دیئے گئے بیان سے جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ کچھ روز قبل جاوید ہاشمی نے بیان دیا تھا کہ مجھے پتہ ہےجیلوں کے اندر کیا ہوتا ہے یہ ظالم لوگ جو کچھ کرتے ہیں وہ میں بتا سکتا ہوں کیونکہ میرے ساتھ کیا ہے۔ میری آنکھوں پہ پٹیاں باندھ کر دیواروں کے ساتھ میرا سر ٹکرایا گیا۔ میری پوری چمڑی اتار دی تھی یہ سب کچھ فوجیوں کے دور میں ہوا ہے۔

جاوید ہاشمی نے یہ بھی کہا تھا کہ کہ لوگ جب بات کرتے ہیں تو ان کو وہ اٹھا کر جیلوں میں ڈال دیتے ہیں جاوید لطیف نے کچھ غلط نہیں کہا، وہ ہمارا ہیرو ہےاس نے بالکل ٹھیک بات کی ہے ۔ اگر اس نے نواز شریف کے حق میں بات کی ہے توٹھیک بات کی ہے کیونکہ نوازشریف ہمارا لیڈر ہے اس نے یہ جنگ لڑی ہے۔

تاہم مسلم لیگ ن نے جاوید ہاشمی کے بیان کو ذاتی رائے قرار دیکر اظہارلاتعلقی اختیار کر لیا تھا۔ ترجمان مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ جاوید ہاشمی کا قومی ادارے کے بارے میں بیان ان کی ذاتی رائے ہے ۔ وہ پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے۔

  • Simple steps to follow.

    1) check are you about to get arrested? if yes follow step 2
    2) Criticize govt or preferably Army before arrest
    3) when get arrested claim that it is due to criticism on Army

  • اس حرام زادے نے اپنے کنجرباپ کی زمین سمجھ کر اوقاف کی زمینُ پر قبضہ کر رکھا ہے اس کنجر کئ جمہوریت یہی حرامی پن ہے جنرل ضیا کا حرامی نطفہ

  • Bahi yeah tou hona hi tha, aur bolo establishment k khilaf… phir bhugto…. shor kis baat ka hay, ya baqio ki trha deal karo establishment (fouj) say aur aram say zindagi guzaro, jesay Zia k sath mil k guzari thi…

  • سب نونی لید مافیاز نے پنجاب کی عوام کی زمینوں پر قبضہ کیا ہؤا تھا پنجاب کی زمینوں کو اس نونی لید مافیاز نے اپنے باپ کی جاگیر سمجھا ہؤا تھا

  • جنرل ضیا نے بھی چنُ چنُ کر کنجر اور حرامئُ اپنے وزیر بنائے تھے جس میں یہ حرام زادہ جعلی ہاشمی اور اصلی کنجر اور کنجروں کا مخدوم جاوید کنجر بھی تھا اس حرام زادے بے غیرت اور کنجر کی سیاست ہی ضیا کے حرامی وزیر سے شروع ہوئئ۔ جب ایک منتخب جمہوری حکومت کے وزیر اعظم کو پھانسی دی گئی تو یہ حرام زادہ بے غیرت اور کنجر اب پھانسی دینے والوںُ اور بھٹو کی پھانسی پر مٹھائی بانٹنے والوں میں شامل تھا یہ کنجر اور ضیا کا پالتو حرامی کتا جس کا سیاسی جنم ہئ مارشل لا کے وزیر کی حیثیت سے ہوا ایسا حرامی کتا جب فوج کے خلاف بھونکتا ہے تو ہنسیٗ آتی ہے اس کنجر کی بیوقوفی پر

  • پاکستان کا سب سے بہترین آدمی جاوید ہاشمی۔
    لیجنڈ ہے جاوید ہاشمی۔ نیازی سے کروڑوں گنا بہتر بندہ ہے یہ

  • So these losers keep thinking that everyone is as stupid as Nooras. They know they are crooked and to avoid arrest they make a statement against the govt and then when they get arrested, they say look, and the game goes on.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >