صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

محمد زبیر اپنے بیان پر وضاحت دیں، نواز شریف برہم ۔ عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو راولپنڈی سے صلح کا بیان مہنگا پڑگیا، نواز شریف بھی محمد زبیر سے نالاں ہیں، مسلم لیگی رہنما سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی جانب سے جاری بیان کا پارٹی صدر نواز شریف نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ان سے وضاحت طلب کرلی۔

نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کے بیان کو پارٹی کی جانب سے غیرذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے وارننگ دی گئی اور انہیں عہدہ سے ہٹائے جانے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

نواز شریف اور شہباز شریف محمد زبیر کے بیان پر شدید غصہ ہیں، نائب صدر مریم نواز نے معاملہ حل کرنے کی کوشش بھی کی لیکن ناکام رہیں،اس حوالےسے محمد زبیر نے عید سے ایک دن قبل جاتی امرا میں مریم نواز سے ملاقات کی اور انہیں وضاحت پیش کی لیکن وضاحت کام نہیں آئی،نواز شریف اور شہباز شریف اب بھی وضاحت سے مطمئن نہیں ہیں۔

محمد زبیر کے غیر ذمہ دارانہ بیان کے بعد میڈیا ٹیم کی فہرست از سر نو تشکیل دینے کی تجویز زیرغور ہے، سنجیدہ اور ذمہ دار ارکان پارلیمنٹ، پارٹی عہدیداروں کو ٹاک شوز میں بھیجا جائے گا،نئی میڈیا ٹیم کے بارے میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، اسحق ڈار، شاہد خاقان عباسی اور دیگر سینئر قیادت میں مشاورت جاری ہے جس کے بعد میڈیا ٹیم کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔

نامزد ارکان پارلیمنٹ، پارٹی عہدیداروں کے علاوہ کوئی اور پارٹی کی نمائندگی نہیں کر سکے گا۔

محمد زبیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا تھا کہ راولپنڈی سے صلح ہو گئی اب ہماری کوئی لڑائی نہیں،میری ملاقات ہوتی تھی تو کبھی ڈیل یا کوئی ریلیف نہیں مانگا، کسی کو بھی حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔

  • یہ کالا کنجر میراثی اور کالا خنزیر شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار کتا بننے کی کوشش کر رہا تھا مگر اب کالے سور کی کتے والی کیا ہونی تھی کسی سور والی ہوگئی

  • میجر جنرل عمر کو اپنا پڑوس خوبصورت لوگوں میں رکھنا چاہئے تھا
    تو کمُ ازکمُ بد صورتوں کا مردوں میں عالمی۔ ایوارڈ یافتہٗ بد صورتی کا عالمی چمپئین کی جگہ کوئی خوبصورت بندہ پیدا ہونا تھا جو ہوسکتا ہے اس حرامی کی طرح کرپٹ اور کرپٹ لوگوں کا دلابھی نہ ہوتا

  • ویسے اس کالے کنجر کے ساتھ کچھ بھی نہیں ہونا اس کالے سور زبیر کو مریم نے اس لئے کتا بنا کر پالا ہے کہ اس کے پاس باجوے کے کچھ خاص راز ہیں جس وجہ سے باجوہ اس حرامی کالے سور کو اپنے پاس بلا بلا کر رس گلے کھلاتا تھا
    ویسے اب اس کاے سور کو عوام رس گلے کھلانے کو بے تاب ہے لیکنُ۔ تشریف کے راستے سے

  • نواز گنجا ٹوپی ڈرامہ کر رہا ہے. گنجا تو راولپنڈی والوں سے صلح کرنے کی خاطر اپنی بیٹی بھی انکو پیش کر دے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >