فردوس جیسی خاتون عورت کے نام پر دھبہ ہے:حنا پرویز بٹ

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مندوخیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا،ہاتھا پائی بھی ہوئی،جس پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی،فردوس عاشق اعوان کی جانب سے ہاتھ اٹھانے کے عمل پر سیاستدانوں اور اہم شخصیات کی جانب سے بھی تنقید کی جارہی ہے۔

نفیسہ شاہ نے لکھا کہ انتخابی افسر کو تھپڑ مارنے پر پی پی پی ممبر کو مستقل طور پر نااہل کردیا گیا، پی ٹی آئی کی وزیر نے ٹی وی شو پر پیپلزپارٹی کے رہنما پر ہاتھ اٹھایا، بدسلوکی کی، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ انہیں عہدے سے ہٹا کرمارشل آرٹس کلب بھیج دیں۔

 

رکنِ پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے  فردوس عاشق اعوان کی  رہنما قادر مندوخیل کے ساتھ تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسی عورت کو حق نہیں کہ وہ مرد پر ہاتھ اٹھائے،فردوس جیسی خاتون عورت کے نام پر دھبہ ہے،انہوں نے کہا کہ ایسی خواتین دوسری خواتین کیلئے بھی بدنامی کا باعث بنتی ہیں۔

 

عظمیٰ بخاری نے لکھا کہ فرودس عاشق اعوان جھوٹ بول رہی ہیں،جتنی بھی فوٹیج لائیں،گالیاں ،بدتمیزی انہی کی طرف سے آئیں،یہ تو مجھ سمیت ہر ایک کے والد کے بارے میں مغللظات بکتی رہتی ہیں،مندوخیل صاحب ہر بات اور گالی کا جواب ضرور دے رہے تھے،ہاتھ اٹھانے کا اختیار ان کو کس نے دیا ،ایک کوشش میرے ساتھ بھی کر چکی ہیں۔

 

گزشتہ روز اینکرجاوید چوہدری کے شو میں معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے قادو مندوخیل کو تھپڑ مارا، جس پر فردوس اعوان نے کہا کہ پی پی رہنما نے ان کے خلاف فحش زبان استعمال کی،تصویر کا دوسرا رخ نہیں دکھایا جا رہا،انہوں نے نجی ٹی وی سے سے درخواست کی کہ معاملے کی مکمل ویڈیو سامنے لائیں۔

  • حنا پرویز بٹ نامی کھسرا بہت دنوں کے بعد بھونکنے آیا ہے بہت دنوں سے سٹیٹ منٹ بھی نہیں دی کیا سوجن اتر گئی جو آج یہ کھسرا سٹیٹ منٹ دینے آگیا

  • Yeh sari kanjriyan ess kism ki galion pe hansthi hein, jubhi tu enn pa koi assar nahien. Garage ki jo gali ennkey leader ko parti hay, uss nay ennko immune kar diya hay. Abb enn pe kissi gali ka koi assar nahien hutah, haan agar dandda par jai tu ennki sulahg jathi hay. Essi tarah maro enn haram khoroan ko.

  • Hina Pervaiz never felt ashamed after tweeting one lie after the other!!! Azma bukhari was the one who used to use obscene language against maryum Nawaz, now she is shamelessly defending same Nawaz sharif and her daughter!!! Ferdous ashiq should be proud for defending herself!!! However if Javaid chaudri dares to bring forward the video of whole incident, things will become clearer!!


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >