بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق بیان پر احسن اقبال کی وضاحتیں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق بیان پر احسن اقبال کی وضاحتیں

مسلم لیگ ن کے  سیکرٹری جنرل  احسن اقبال نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق بیان کی وضاحت دیدی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پارلیمانی انتخاب میں ووٹرز حلقہ انتخاب سے نمائندہ کا چناؤ کرتے ہیں جبکہ صدارتی نظام کے انتخاب میں ملک گیر ووٹ ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کوئی شخص جو برسوں سے بیرون ملک مقیم ہو وہ انتخابی حلقہ کے مسائل سے نا آشنا ہو گا۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مخصوص نشستوں کے ذریعہ ضرور نمائندگی دی جانی چائیے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ  اوورسیزپاکستانیوں کیلئے الگ نشستیں رکھی جا سکتی ہیں، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ملکی سیاست کا کچھ پتا نہیں، اس سے بیرونی مداخلت کے دروازے کھل جائیں گے۔ ان کے اس بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین مسلم لیگ ن کے رہنما پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔

پڑھیے:احسن اقبال بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے متعلق بیان پر شدید تنقید کی زد میں

احسن اقبال کے اس بیان پر اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا تھا جس میں میں صارفین کا کہنا تھا کہ یہ کہنا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اندرونی سیاست کا کچھ نہیں پتا ایک غلط تاثر ہے، موجودہ وقت میں دنیا ایک گلوبل ویلج بن چکی ہے ایسے میں بیرون ملک رہنے والے بھی ملکی سیاست کو اتنا ہی سمجھتے ہیں جتنا اندرون ملک رہنے والے۔

  • بیرون ملک پاکستانی اپنے حلقے کم از کم سال میں ایک بار وزٹ کرتے ہیں۔ مگر اس جیسے ارسطو پانچ سال میں ایک بار۔

  • جنرل ضیا کی گشتی اور شوری لعنتی کی جاہل ناجائز اولاد
    جو اپنی ماں کا دلا بن کر سیا ست میں آیا جو عربیوں کا چوکیدار اور سیکیورٹی گارڈ کی اقامے پر کتے کی اوقات والے نطفہ حرام ہمُ
    اور سیز پاکستانیوں کے خلاف بھونکنا بند کر ۔۔۔زادے بجو گشتی فراری کے پالتو کتے
    تو اوور سیز پاکستانی تیری ضیا کی گشتی جیسے نطفہ حرام کو
    وہیں واڑ دینگے تو جہاں سے نکلا تھا
    اوور سیز پاکستانیوں کے خلاف بھونکنا بند کر
    ۔۔۔زادے بجو

    • اس حرامی بجو جو ہڈی اور راتب ڈالنے والا نواز شریف بٹ جب اپنے ایک اوورسیز پالتو کتے ناصر بٹ حرامی کو ٹکٹ دیکر اوورسیز پاکستانی کی حیثیت سے سینیٹر بنوا رہا تھا تو تیرے جیسا گشتی زادہ اس وقت کیوں نہیں کہ یہ اوور سیز پاکستانی ہے حرامی ناصر بٹ اور وقت تیرے جیسے حرامی کے پچھواڑے میں تکلیف کیوں نہیں ہوئی جنرل ضیا کے پالے ہوئے اب گشتی فراری کے پالتو کتے

  • جب سے کنپٹی پر پشاوری چپل پڑی ہے یہ ایسی ہی بہکی بہکی باتیں کرتا ہے . ایک چپل دوسری طرف پڑے گا تو خود ٹھیک ہو جائے گا . پریشانی کی کوئی بات نہیں .


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >