میک اپ کے سامان پر عائد کیے گئے نئے ٹیکسز واپس لینے کی سفارش

میک اپ کے سامان پر عائد کیے گئے نئے ٹیکسز واپس لینے کی سفارش

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے میک اپ کے سامان اور کاسمیٹکس پر ٹیکس میں اضافے کو واپس لینے کی سفارش کردی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بجٹ میں عائد کردہ ٹیکسز کا معاملہ زیر غور آیا اس دوران خواتین کے میک اپ کے سامان اور دیگر کاسمیٹکس مٹیریل کے ٹیکس میں اضافے پر بھی گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر سعدیہ عباسی کا کہنا تھا کہ چھوٹا کاروباری طبقہ ہانگ کانگ اور کوریاسے سامان درآمد کرتا ہے،ٹیکس میں اضافے سے ان کے کاروبار پر اثر پڑے گا، کاسمیٹکس پر ٹیکس اور ڈیوٹیز میں کمی کی جائے ۔

سلیم مانڈوی والا میک اپ کے سامان کی قیمت میں اضافہ ملک کی ہر خاتون کا مسئلہ ہے، پورا ملک شکایتیں کررہا ہے، میک اپ سامان پر ٹیکس میں اضافے سےمزید مہنگائی کا خدشہ ہے۔

  • یہ ارب/ کھرب پتی ممبران اپنی جیب سے وہ ٹیکس کے پیسے ادا کر دیا کرے، اگر انہیں دُکانداروں اور فارن میک اپ استعمال کرنے والی آنٹیوں کی اتنی فکر ہے۔

  • Bhagori is beyond the ‘help’ of cosmetics. She needed a minor surgery to tone up her exterior and tighten some ‘interior ligaments. which she referred to in her speech. Billo Rani is using the gel provided by David and Gul Khans. With the majority taken care of Sharmeela Farooqi, and the brick-faced ex Deputy speaker can use hijab to avoid offending others.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >